بکھرتے خوابوں کی خاموش گواہ 💔
شہید مولانا خانزیب کی بیٹی جس کی آنکھوں میں باپ کا سایہ اور دل میں جدائی کا کرب ہے۔
ظلم کے اندھیروں میں ایسی معصوم بیٹیوں کی دعائیں تخت الٹ دیا کرتی ہیں😭
السلام علیکم،
جب میرا وقت آ جائے، تو میری تصویریں لگانے یا لمبی پوسٹس لکھنے کی ضرورت نہیں۔ میں وہ نہ دیکھ سکوں گی، نہ سن سکوں گی۔
میری بس ایک خواہش ہے کہ مجھے اپنی دعا میں یاد رکھنا، اللہ سے میری بخشش اور قبر کی عذاب سے حفاظت کی دعا کرنا — کیونکہ ہر مرنے والے کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ کوئی اس کے لیے دعا کرے۔
میری کچھ آخری گزارشات:
1️⃣ میری تصاویر اور مجھ سے جڑی ہر چیز ڈیلیٹ کر دینا۔
2️⃣ میری تصویریں یا چیٹس کسی سے شیئر مت کرنا۔
3️⃣ میری سوشل میڈیا آئی ڈیز بند اور رپورٹ کر دینا۔
4️⃣ میری میت کی کوئی تصویر مت لینا۔
5️⃣ میرے جنازے کی کوئی تصویر مت بنانا۔
6️⃣ اگر کبھی جانے یا انجانے میں دل دکھایا ہو تو معاف کر دینا۔
7️⃣ اور سب سے بڑھ کر میرے اور میرے گھر والوں کے لیے دل سے دعا کرنا۔
موت کا وقت کسی کو معلوم نہیں، بس یہ چھوٹی سی آخری خواہش ہے۔ اللہ ہم سب کا انجام اچھا کرے اور موت کے بعد کی زندگی آسان فرمائے۔ آمین 🤲
Join the Wigwam Drum Tap mini-game on Telegram! 🎮
🥁Tap your sacred drum https://t.co/Zz2bloZok9
🌟Farm #DRUMs, conquer challenges, become the best warrior🦸.
🎁Form a mighty tribe by inviting friends and get more #DRUMs together.
Let's drum up some excitement together🥳!
🌟👉 Watch your trading fees shrink to a microscopic 0.10%. No opt-in, no hoops to jump through, just pure trading bliss! Are you in? — https://t.co/Mx6Apfz0lh
🔗 Wondering which pairs are getting the VIP treatment? Find them all here — https://t.co/19Vo98eMol
☕🛍️✈️ Ever imagined paying for your coffee, shopping spree, or even your next travel adventure with #crypto? Now you can!
💳🌍✨ With CEX•IO’s Crypto Card, you’re ready for anything, anywhere. No borders, no limits. Just pure crypto convenience - https://t.co/KDs3dShG3Q
@cex_io First of all, a round of applause to CEX•IO and the team. This app is massive😍. All the features are top notch. This only shows how committed the exchange is to giving users the best experience. Congratulations! I love it