سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس، روات میں فائرنگ کے واقعے کے اصل حقائق سامنے آگئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق یونیفارم میں ملبوس شخص اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا اور راستے میں اپنی بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑنے کے لیے کیمپس آیا تھا۔ بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑتے وقت بعض طلبہ کی جانب سے آوازیں کسنے اور ہوٹنگ کرنے پر والد اشتعال میں آگیا، جس کے بعد صورتحال نے ناخوشگوار رخ اختیار کیا۔
ایک والد کا اپنی بیٹی کے معاملے پر جذباتی ہونا بعد میں ایک بڑا ایونٹ بن گیا۔ ضروری ہے کہ واقعے کو سنسنی خیز بنانے کے بجائے اصل حقائق سامنے لائے جائیں اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی جائے۔
@ICT_Police@OfficialDGISPR
بریکنگ نیوز 🚨سرحد یونیورسٹی سے خوفناک مناظر 🔥🔥
ایک فوجی آفسر اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ یونیورسٹی گھس گیا۔ طلباء کے لڑ پڑا، گالم گلوچ کیں، ایک طالم علم نے پیچھے سے پکڑ کر گھسیٹ لیا، پھر فوجی افسر نے طلباء پر سیدھی فائرنگ کر ڈالی۔
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں باوردی فوجی افسر کی فائرنگ، پولیس افسر نے نوجوان کو ڈندے مارے جس کے بعد طلبہ مشتعل ہوئے، کرنل کو دھکے دیئے، کرنل صاحب نے طلبہ پر فائرنگ کی کوشش کی لیکن گولی نہ چل سکی، بعد ازاں ہوائی فائرنگ کی،اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسران موقع پر پہنچ گئے
اسلام آباد روات کے قریب نجی یونیورسٹی کے طلبا میں لڑائی جھگڑا
فائرنگ واقعے کے باعث ایک نوجوان زخمی طلبا مشتعل ہو گئے
پولیس موقع پر پہنچ گئی مشتعل طلبا کیساتھ مزاکرات جاری
A humble appeal to the Chief Minister of Punjab, Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif ), to ensure a transparent investigation into the brutal murder of my nephew, Musteeb Jahangir. We demand that the killers and those providing them protection be brought to justice immediately.