السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو محبت، اخلاص اور سکون سے بھر دے، اور ہمارے رشتوں میں ہمیشہ خیر و برکت عطا فرمائے۔
ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیوں اور اپنی رضا سے نواز دے۔ ہمیں معاف فرما، ہماری مشکلات آسان فرما۔ آمین ثم آمین#عمران_خان_آل_راؤنڈر_رہاکرو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ! ہمارے دلوں میں محبت، سکون اور اخلاص پیدا فرما۔ ہمیں ہر دکھ، پریشانی اور آزمائش میں اپنی رحمت اور حفاظت میں رکھ۔
تمام مسلمانوں کو صحت، خوشی، آسانیاں اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما، آمین
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
Every 10 minutes my mother asks me “any update” hoping I will tell her Netanyahu is dead.
Ya Allah please fulfill my mother’s wish, Ameen.
#USAirForce#iran#war#pakistan#WorldWar3#Israel
اسرائیل ایک دہشتگرد ریاست ہے۔
اسرائیل اس دنیا کا ناسور ہے ۔
ہم ایران پر مسلط کردہ اس جنگ میں ایران کی فل سپورٹ کرتے ہیں۔
#iran#Tehran#Israel#IranMassacre
کتنی عجیب ہے یہ زندگی۔ایک ہی زمین ایک ہی آسمان ۔ایک طرف گھروں میں کھانے،چھتوں پر ڈھول ،محلوں میں روشنیاں اور آسمان پتنگوں سے ڈھکا ہوا ،اور دوسری طرف نمازیوں کا خون اور گھروں میں ان کے لواحقین کی آہ و بکا۔۔۔#بسنت_2026
دنیا کی کوئی چیز اتنی شفاف نہیں ،جتنا شفاف وہ دل ہے جس پر اللہ کی "محبت" قابض ہے .
اگر تمہیں ذرا سا بھی اندازہ ہو جائے کہ اللہ تمہارے معاملات کیسے سیدھے کرتا ہے
تو یقین مانو تمہارا دل اللہ کی محبت سے پھٹ جائے.
#GoodMorningEveryone#follower