ایران نے گلف ممالک کو دھمکی دی کہ اگر امریکہ نے ہم پر حملہ کیا تو ہم آپ کے ان ان ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں گے اس کے بعد گلف ممالک کی" پھٹ گئی " پھر MBS نے امریکہ کو کہا کہ اگر ایسا ہوا تو ہم نے جو امریکہ میں انویسٹمنٹ کرنی ہے وہ نہیں کر سکیں گے تو اس کے بعد امریکہ کی بھی پھٹ گئی ! نجم سیٹھی ۔۔
کشمیر یکجہتی جلسے کے شرکاء، بشمول سینیٹر مشتاق احمد خان، کے خلاف دہشت گردی اور اقدامِ قتل سمیت 15 مقدمات درج، جبکہ عدالتی حدود اور پولیس تحویل میں مبینہ تشدد انتہائی تشویشناک ہے۔ سردار عمر نذیر کشمیری
#ReleaseSenatorMushtaq
کے پی چار کروڑ کا صوبہ ہے۔ ایک کروڑ بھی نکل آیا تو پاکستان کی دوسری سائیڈ سے ایک کروڑ نکالنا آسان ہے۔
یہ پشاور کے مناظر ہیں۔ جیئے انصاف یوتھ وِنگ عمران خان کے بچوں۔
چیف آرگنائزر خالد خورشید
بریکنگ نیوز 🚨سینئیر صحافی ایثار رانا کا اپنے ویلاگ میں تہلکہ خیز انکشاف۔ اسٹبلیشمنٹ نے شہبازشریف کو شٹ اپ کال دے ڈالی 🔥🔥
شہباز شریف پر بہت دباؤ ہے آپ کے وزیر نے آپکی حکومت کو اڑا کر رکھ دیا ہے اس پر پریس کانفرنس کریں یا محسن نقوی سے استعفیٰ لے لیں۔ شہباز شریف نے قوم سے خطاب فرمانا تھا، قوم کو اعتماد میں لینا تھا محسن نقوی کی تقریر کے بعد۔ سب طے ہو گیا تھا، عین موقع پر پتا چلا خطاب رکوا دیا گیا ہے۔ اب اس سے آپ اندازہ لگا لو محسن نقوی کتنا تگڑا ہے۔
جن لوگوں کو جنتر منتر تو نظر آ گیا کشمیری چوڑیوں کے ٹرینڈ تو چلائے لیکن کشمیر میں ظلم کے خلاف آنکھیں بند کر دی منہ پھیر لے ان سے بس اتنا ہی کہنا ہے جس دن یہ آپ کے بچوں کو مارنا شروع ہوں گے آپکا ساتھ کون دے گا؟🧐
#RightsMovementAJK#AJKBleeding#rawalakot
پورے پاکستان کی جیلوں میں ہمارے 4500 سے زائد قیدی ہیں جن میں سب سے ذیادہ تکلیف دہ وہ ہیں جو ملٹری قید میں ہیں۔ دیر میں ایک کارکن کی والدہ کا انتقال ہوا اسے ہتھکڑیوں میں لایا گیا تب تک اس کی ماں کی قبر کی مٹی خشک ہو چکی تھی۔ ہمارے کارکنوں کو 2 2 ماہ غلاظت سے بھرے واشرومز میں بند کیا گیا اور کہا گیا کہ ایک پیپر پر لکھو کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا ہم نے عمران خان کی ایما پر کیا لیکن انہوں نے کہا ہم مر جائیں گے اس پر دستخط نہیں کریں گے، اخونزادہ حسین احمد
یہ بات مراد سعید نے بھی کہیں تھی کہ جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھا ،اور یہ بات اداکار محسن رضا گیلانی بھی کر رہا ،اس کاروان کا حصہ بننے کے لیے اس پیغام کو دوسروں تک فرض سمجھ کر پہنچائیں ✌️
شجاع اسد بھی میر رضا کے لیے سڑکوں پر نکل آیا!
شجاع اسد نے باقی ٹچے star's کو آئنہ دکھا دیا, تم لوگ AC کے کمروں میں بیٹھے ہوئے ہو, شرم کرو ظلم کے خلاف بولتے کیوں نہیں!!
آجکل کراچی میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔۔۔۔ شہری خود ہمت پکڑ کر ایکسپوز کر رہےہیں
نارتھ ناظم آباد بلاک ایم کا چار ماہ قبل بننے والا روڈ کو کھود دیا گیا ! 😡
9 مئی مقدمات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والی ایک اور خاتون، ارم اکمل، انتقال کر گئی ہیں۔ 9 مئی مقدمات سے منسلک انتقال کرنے والے قیدیوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
آپ نے بڑا جبر کیا، بچوں پر کیا، فیملیز پر کیا، لیکن پورے پاکستان میں آپ کے اس بھائی کو کوئی خرید نہ سکا،
پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس ابراہیم خان
پنجاب میں خوف اور ڈر کی فضا ہے۔ عالیہ حمزہ پر جیل میں قاتلانہ حملہ ہو گیا۔ ہمارے جذباتی کارکن پنجاب کے لوگوں پر تنقید کرتے ہیں لیکن گزشتہ 2سالوں میں ریاست نے جو کچھ پی ٹی آئی پنجاب کے ساتھ کیا ہے وہ انتہائی below the belt ہے اس کو بیان کرتے بھی بندے کے رونگتے کھڑے ہو جاتے ہیں، اخوانزاہ حسین احمد
آپ کو پتہ ہے کہ آخری دفعہ ہم آئے تھے وزیرستان جب عمران خان ڈرونز کے خلاف... انہوں نے اتنی بڑی مہم کی تھی، کہ لوگوں کی زندگیاں ضائع ہو رہی ہیں ڈرون کے اٹیک سے۔
عمران خان نے بڑی محنت کی تھی یہاں پہ امن لانے کے لیے۔ بڑی محنت تھی، ان کا بڑا درد تھا۔
علیمہ خان ٹانک میں 🔥