تکلیف🚨اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں پرظُلم اپنی انتہا کو پہنچ چُکا ہے جسکے کُلی ذمہ دار تمام مسلمان ممالک کے حُکمران ہیں وہ ایک لمحے کوسوچیں کیا وہ گارنٹی کرتے ہیں کہ مستقبل میں اُنکا کوئی باپ بھائی یا بیٹا اس الیکٹرک چئیر پر نہیں بیٹھا ہو گا اسرائیل اس کراہ ارض پر ظالم حکومت ہے
بریکنگ نیوز 🚨اتھے رکھ۔ اداکار فیروز خان بھی میدان میں آگیا۔ میں کل اپنے آپ کو اپنی آنے وال نسلوں کو بتا سکتا ہوں کہ میں بھی اس حقیقی آزادی میں ��مران خان کے ساتھ موجود تھا۔ عمران خان بہادر انسان ہے۔ وہ وقت کے فرعونوں کے خلاف کلمہ حق بلند کیے ہوئے ہے 🔥