With each day that passes, more lives are lost, and the humanitarian catastrophe worsens in #Gaza if the violence doesn’t stop. Sign our petition to demand a #CeasefireNOW https://t.co/3NgfAoBLpZ
نادرا کی جانب سے ایک اور شاندار سہولت
اب فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوائیں پاک آئی ڈی موبائل
ایپ کے ساتھ
اس کے علاوہ
قومی شناختی کارڈ (این آئی سی) بنوانا ہو یا بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے شناختی کارڈ (نائکوپ)
پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
اور گھر بیٹھے، جب چاہیں، اپنی شناختی دستاویزات بنوائیں
کسی بھی سوال یا پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کریں یا
کراچی، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں نادرا میگا دفاتر میں خصوصی طور پر بنائے گئے معلوماتی کاؤنٹرز پر رابطہ کریں
ہیلپ لائن: 100-786-111-51-92+
ویب سائیٹ لنک: https://t.co/z6HK5nEKBu
موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ لنک:
For Andriod: https://t.co/lqu0cPM0qV
For IOS: https://t.co/wpiLNGsQap
انا للہ وانا الیہ راجعون
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI صاحب کو انصاف نہیں ملا!
ہم توشہ خانہ فیصلہ کے خلاف اپیل میں اعلیٰ عدلیہ میں جائیں گے۔ چئیرمین تحریک انصاف رہا بھی ہونگے انکی سزا بھی ختم ہوگی اور وہ الیکشن بھی لڑیں گے انشاءاللّٰہ
@PTIofficial کارکنان اور عوام سے درخواست ہے کہ پرامن رہیں اور کوئ قانون کو ہاتھ میں نہ لے تاکہ 9مئ جیسے حالات دوبارہ پیدا نہ ہوں۔
ہمارے لیڈر جلد ہمارے بیچ ہونگے انشاءاللّٰہ
سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI صاحب کو انصاف نہیں ملا!
ہم توشہ خانہ فیصلہ کے خلاف اپیل میں اعلیٰ عدلیہ میں جائیں گے۔ چئیرمین تحریک انصاف رہا بھی ہونگے انکی سزا بھی ختم ہوگی اور وہ الیکشن بھی لڑیں گے انشاءاللّٰہ
@PTIofficial کارکنان اور عوام سے درخواست ہے کہ پرامن رہیں اور کوئ قانون کو ہاتھ میں نہ لے تاکہ 9مئ جیسے حالات دوبارہ پیدا نہ ہوں۔
ہمارے لیڈر جلد ہمارے بیچ ہونگے انشاءاللّٰہ
جیل کی سلاخوں کے پیچھے اکثر صبح فجر کے وقت جب اندھیرا چھٹتا اور سلاخوں کے اس پار روشنی پھیلتی تو سلاخوں پہ نظر ڈالتے ہوئے ہر روز یہ سوال زہن میں ضرور اٹھتا کہ کس جرم میں بند ہوں ؟
کیا اپنےملک 🇵🇰 سے حقیقی محبت کرنا اسکی خدمت کرنا اور اپنے دین و نظریہ پاکستان اور اپنے ملک کی نظریاتی سرحدوں کا دفاع کرنا میرا جرم ٹھہرا؟؟؟
پھر اللّٰہ خود ہی یہ خیال دل میں ڈال دیتا کہ شاید نہیں بلکہ یقیناً یہ کوئ سزا نہیں بلکہ امتحان ہے اور اللّٰہ بڑے مقصد کیلئے ہمیں امتحان میں ضرور ڈالتا ہے۔
بیشک اللّٰہ ہی بہترین سہارا ہے اور وہی ہمارے لئیے کافی ہے اور یہ بات مجھے اللّٰہ نےجیل کی سلاخوں کے پیچھے سکھائ کہ ۔۔۔ حسبنا اللّٰہ ونعم الوكيل۔
ظلم کي دعوت ماڻهون پاڻ ڏيندو آ. تاريخ پاڻ کي ورجائيندي ناهي بلڪه وقت سان گڏ هي احساس ڏياريندي آ ته تبديلي لاء قدم کڻو. وقت جو انتظار نه ڪيو ڇو ته وقت توهان جو انتظار ناهي ڪندو. جذبا اڃان زنده آهن ته مايوسي ڪفر سمجهو.
#JusticeForAbdulSamadMahar#May9th_FalseFlag#BabarAzam𓃵