تھکے ہوئے دل اور ریزہ ریزہ روح کے لئے
" اللہ ہی کافی ہے "
Connect to Allah
Because this line is
📞 Never busy
📞 Always answered
📞 No hang up
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
میرا بچہ ،میرا شہزادہ، میرا کیڈٹ
وفا کے راستے کا اک مسافر
ماں سے میلوں دور
ماں کے خوابوں کی تعبیر
کیلئے کوشاں ،،
Mama miss you so much ،،،
زندگی کے سفر میں ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں ،💞💞
جگ جگ جیو ہزاروں سال 🤲🤲
پہلی عید جو بیٹے کے بغیر گزری ☹️☹️
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫