An immoral alliance.
A de-facto coup against the real will of the Pakistani people.
Pakistan wants @ImranKhanPTI as PM, and no one else.
#Pakistan@PTIofficial
لچھ لوگ نواز شریف کے وزیر اعظم نہ بننے پر ایسے ماتم کر رہے ہیں جیسے یہ عہدہ انکے کسی دشمن کو ملا ہو اور انہوں نے عوامی اکثریت سے ووٹ حاصل کیا ہو۔ جناب میاں صاحب اپنے دونوں سیٹیں ہار چکے ہیں اور بدترین دھاندلی سے انہیں تحریک انصاف کی درجنوں سیٹیں دلوا کر انکے بھائی اور بیٹی کو نوازا گیا ہے۔ جو شخص سہولت کاری کے ماؤنٹ ایورسٹ پر بیٹھ کر بھی جیت نہ پائے اسے اور کیسے نوازا جائے۔ تاریخی ظلم، تشدد، دھاندلی کے درجنوں ہتھکنڈے بھی کیا کم تھے؟
#Pakistan🇵🇰 The military establishment cannot be allowed to interfere in the elections, change the results and violate the human rights of the defenders of democracy. It is not only immoral and illegal, but a real and serious betrayal of Pakistan. #IHRF
صورتحال کچھ یوں ہے کے مرحوم نون لیگ قومی کی صرف 17 سیٹیں جیتی ہے فارم 45 کے مطابق اور پنجاب اسمبلی کی تیس سے چالیس۔ ابھی لوگوں نے انھیں فلحال ووٹ کی پرچی سے نکالا ہے۔ لیکن اگر کڑوروں عوام کی رائے کی توہین کی گئی تو بات خداناخواستہ جوتوں اور کپتان چپل تک نا چلی جائے۔
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.