مجھے حیرانگی اس بات پر ہوتی ہے کہ میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ عمران خان نے چند لوگوں کو فوج کی قید سے چھڑوایا، وہ لوگ عمران خان کا یہ احسان تک نہیں مانتے۔ حد ہے ویسے بددیانتی کی بھی۔
عمران خان جیسے لیڈر روز روز پیدا نہیں ہوتے۔۔۔
ان کی کاوشیں، ان کی جدوجہد، ان کی قربانیاں، ان کی بہادری، اس ظالم ریاست کے خلاف کھڑے ہونے کی ہمت اس قوم کے لیے خدا کے تحفے سے کم نہیں۔
سوال اب ہم پر ہے، ہمیں اپنے ضمیر سے پوچھنا ہے، کیا ہم یکجہتی کے لیے آواز اٹھائیں یا خاموش رہیں؟
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
ہم نے آج تک اپنے ملک کو آئین پہ صحیح معنوں میں نہیں چلایا کیونکہ ہم نے آئین کو وہ اہمیت دی ہی نہیں جو ضروری تھا۔ ملٹری ڈکٹیٹرز نے تو جو کیا سو کیا وہ تو ویسے ہی آئین کو معطل کرکے آتے تھے لیکن سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا سولین لیڈرشپ نے بھی آئین کی پاسداری کی ؟ جواب ہے نہیں !
باقی دنیا پہ نظر ڈالیں تو وہی قومیں آگے بڑھی ہیں جنہوں نے اپنے ملک کو ایک ضابطے ایک قانون ایک طریقہ کار پہ چلایا جسے آئین کہتے ہیں۔ آئین آئین تو سب نے کیا عمل کسی نے نہ کیا۔ کیا وقت نہیں آگیا کہ ہم کہیں ۔۔۔
Enough is enough
بس بہت ہوگیا اب پاکستان 🇵🇰آئین کے مطابق چلے گا !!!
“نواز شریف کے پیچھے تو سپریم کورٹ بھاگ بھاگ کے جاتی تھی رسیدیں لیکر آؤ،ثبوت دو اسکو تو آپ لوگوں نے مہینوں کا بلکہ سال سے بھی اوپر کا ٹائم دیا تھا وہ تو پھر بھی رسیدیں لیکر نہیں آیا تھا،اور یہاں پر آپ نے عمران خان کا حق دفاع ہی بند کر دیا،
اب جب سزا سنا کر آپ نے عمران خان کو جیل میں بھیج دیا تو اب آپ اسکا حق دفاع بحال کر رہے ہیں”
”کل اِنتخابات کے نتائج نے واضح کردیا کہ عوام کِس کیساتھ کھڑی ہے۔ فاشسٹ حکومت لندن پلان پر اِسطرح سے عملدرآمد چاہتی تھی کہ لیول پلئینگ فیلڈ ہوجائے، عمران خان جیل میں اور یہ سب آزاد پِھرتے رہیں۔ ہمارا ورکر اذیت میں اور یہ مُلک بے آئین ہوچُکا ہے۔“
شعیب شاہین
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
”ایک مُلک کے سابق وزیراعظم اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے سربراہ کو جیل میں جِن حالات میں رکھا گیا ہے، وہ بالکل نامناسب ہے۔“
چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے وائس چیئرمین تحریکِ انصاف شاہ محمود قریشی کی میڈیا ٹاک
#عمران_خان_کو_رہا_کرو