🚨🚨🚨
24 گھنٹوں میں 22 گھنٹے لوٹ مار کرتا ہے اور دو گھنٹے ارام کرتا ہے
مڈل کلاس سے تعلق رکھتا ہے بھوک انتہا پر ہے
جب اربوں روپے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرے گا تب عمران خان کی رہائی کے لیے خود ساختہ سیاسی شہداء کے صف میں کھڑا ہوگا
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
خفیہ اور مضبوط معاہدہ
تم میرے تمام مقدمے روکو اور عمران خان سے ملاقاتیں بند کروا کے میری سیٹ بچاؤ میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں نے اپ کے حکم کے مطابق ننگا ناچ کرنا ہے
اس معاہدے میں دو معتبر گواہان کو بھی شامل کیا ہے کہ کوئی معاہدے کی خلاف ورزی نہ کریں
🚨🚨بریکنگ نیوز
خبر یہ ہے کہ پختون خواہ میں سہیل افریدی کے خلاف عدم اعتماد لانے کی تیاری اخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے
نظریاتی ممبرز کا کہنا ہے کہ اگر سہیل مزید اس کرسی پر رہے تو عمران خان کے نظریے کا جنازہ نکل جائے گا
ان کا کہنا ہے کہ سہیل کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کھڑی ہے