ممبر صوبائی اسمبلی سندھ محمد ف��روق کراچی بھر میں سرکاری سرپرستی میں پارکوں پر قبضوں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔ اس موقع پر ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کےایم سی تیمور احمد اور ایڈووکیٹ عثمان فاروق بھی ہمراہ ہیں۔
@mfarooqfarhan
#Karachi
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس ��مع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے ��لاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
جب رمضان ، عید الفطر یا عید الاضحی کےمواقع آتے ہیں تو واٹر بورڈ کی لائنیں پھٹنی شروع ہو جاتی ہیں، کراچی کے 80 فیصد علاقوں میں پانی کی شدید قلت
@Saifuddin_Adv#KWSC#Karachi#SindhGovernment
لاگت آسمان پر اور پل زمین پر! حکومت سندھ کے تحت بننے والے گھوٹکی/کندھ کوٹ پل کا ایک حصہ دوران تعمیر ہی زمین بوس ھوگیا، آپ کو حب نہر، شاہراہ بھٹو اور کراچی کی بہت سی سڑکیں یاد آرہی ہوں گی سیف الدین ایڈووکیٹ ، اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل
#karachi#SindhGovernment#ghotkibridge #karachimatters
لاگت آسمان پر اور پل زمین پر۔
حکومت سندھ کے تحت بننے والا 12 کلومیٹر طویل گھوٹکی/کندھ کوٹ پل کا ایک حصہ دوران تعمیر ہی زمین بوس ھوگیا، شکر ہے ابھی ہوگیا، اگر بننے کے بعد ہوتا تو کتنا بڑا المیہ ہوسکتا تھا۔
آپ کو حب نہر، شاہراہ بھٹو اور کراچی کی بہت سی سڑکیں یاد آرہی ہونگی۔
Ameer Jamaat e Islami Pakistan, Hafiz Naeem ur Rehman, has called for a massive protest in Islamabad this Friday, 15th May, against the cruel increase in Petrol & Diesel prices.
Enough is enough! Fuel price hike is hurting every Pakistani.
@NaeemRehmanEngr
Join the protest & raise your voice!
#JIProtestAgainstFuelPrice
بس نہیں چل رھا کی کریڈٹ لینے کے لئے چارپائی ڈال کر وھیں بیٹھ جا��یں...
سارے شہری جانتے ھیں کہ سندھ حکومت 2016 کے پروجیکٹ کی دوسائد کی سڑکیں بھی نہیں بناسکی.. اب وفاقی ادارے کے سپرد کرنے کے بعد ھردوسرے دن وھاں کھڑے ھیں...اب تو بچے بھی سمجھ دار ھو چکے ھیں
Why Is Sindh Govt So Obsessed With Trump?
Political communication often draws from global examples.
In this discussion, Munazza Siddiqui and Saifuddin Advocate examine why Donald Trump is referenced in Sindh’s governance debates and what it reflects about political messaging
Watch full Podcast on Narratives:
https://t.co/FSiAzLtHdN
#Narratives #SindhGovernment #DonaldTrump #PakistanPolitics #Karachi #SaifuddinAdvocate #MunazzaSiddiqui
@munazza193
Why are Karachi’s real issues missing from City Council discussions?
Munazza Siddiqui and Saifuddin Advocate break down why governance priorities are not aligned with public needs.
Watch full Podcast on Narratives:
https://t.co/FSiAzLuf3l
#Narratives#Karachi#CityCouncil #SaifuddinAdvocate #MunazzaSiddiqui #KarachiIssues #LocalGovernment #PakistanPolitics #UrbanGovernance #NarrativesPodcast #KarachiProblems
جماعت اسلامی نے سندھ سالڈ ویسٹ بورڈ کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی پٹیشن دائرکردی
پٹیشن سیف الدین ایڈوکیٹ اور ٹاؤن چیئر مینوں نے جمع کرائی، بورڈ فوری ختم، کچرا اُٹھانے کا نظام ٹاؤنز اور یونین کونسلز کو منتقل کرنے کی استدعا
@Saifuddin_Adv#Karachi
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان,نائب امیرجماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ و ٹاؤن چیئرمینوں کے ہمراہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی نا اہلی وبدترین کارکردگی کے باعث شہر میں صفائی و کچرا اُٹھانے کی ابتر صورتحال کے حوالے سے سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر و میڈیا سے گفتگو کررہےہیں۔
@monemzafarkhan
#Karachi
سانحہ گل پلاز ہ، عدالتی کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ کو خفیہ رکھنے کے بجائےعوام کے سامنے پیش کی جائے
عوام جاننا چاہتے ہیں کہ کمیشن نے کیا اقدامات تجویز کیے ہیں اور کمیشن کے تجویز کردہ اقدامات پر حکومت سندھ نے کتنا عمل کیا ہے
گل پلازہ آتشزدگی��قیمتی جانی و مالی نقصان بہت بڑا سانحہ تھا،مجرمانہ غفلت کے مرتکب اور کوتاہی کے ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیئے
سیف الدین ایڈوکیٹ
@Saifuddin_Adv
#Karachi
مرتضٰی وہاب اعدادوشمار کے ہیرپھیر کی دو نمبری چھوڑ دیں،
انکی کارکردگی اور ذہنی حالت جانچنے کے لئے لیاری ٹاؤن کے چیئرمین کی گواہی کافی ہے،
پیپلزپارٹی کے اپنے ٹاون چیئرمین ترقیاتی فنڈر نہ ملنے کا رونا ر�� رہے ہیں
سیف الدین ایڈوکیٹ
@Saifuddin_Adv
#Karachi
کراچی میں صرف میگا قبرستان کی آبادکاری ہی پیپلزپارٹی کا وثرن ہے،
پیپلزپارٹی قبرستان کی زمین پر شادیانے بجانے کے علاوہ کراچی کے انفراسٹرکچر پر توجہ دے،
مرتضی وہاب کے لئے ایک ہی مشورہ ہے کام کریں، حسد نہ کریں
سیف الدین ایڈوکیٹ
@Saifuddin_Adv#Karachi
ماڈل ٹاون کی 1 ہزار گلیوں کی تعمیر کا ٹینڈر حاضر ہے، 1.8 ارب روپے کی لاگت سے سیپرا قوانین کے عین مطابق ٹینڈر نوٹس کا اجراء اور ورک آرڈر جاری ہوچکے ہیں، مرتضٰی وہاب جھوٹ کا سہارا لینا چھوڑ دیں۔
Mayor Karachi Murtaza Wahab criticized Jamaat-e-Islami and questioned its announcement regarding the construction of 1,000 streets in Model Town.
#Karachi#MurtazaWahab#TOKReports
مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے کے ایم سی اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ مرتضٰی وہاب اعدادوشمار کے ہیرپھیر کی دو نمبری چھوڑ دیں، انکی کارکردگی اور ذہنی حالت جانچنے کے لئے لیاری ٹاؤن کے چیئرمین کی گواہی کافی ہے، پیپلزپارٹی کے اپنے ٹاون چیئرمین ترقیاتی فنڈر نہ ملنے کا رونا رو رہے ہیں، ٹاون کو ملنے والی او زیڈ ٹی وفاقی حکومت صوبے کے حوالے کرتی ہے، اس ٹیکس میں بھی سندھ حکومت اپنا حصہ نکال لیتی ہے، بچی ہوئی رقم ٹاون کو منتقل ہوتی ہے، انہوں نے کہا کہ نئی کراچی کے بعد ماڈل ٹاون کے 1 ہزار گلیوں کے اعلان سے مرتضٰی وہاب گھبراہٹ کا شکار ہیں۔کراچی میں صرف میگا قبرستان کی آبادکاری ہی پیپلزپارٹی کا وثرن ہے،پیپلزپارٹی قبرستان کی زمین پر شادیانے بجانے کے علاوہ کراچی کے انفراسٹرکچر پر توجہ دے، مرتضی وہاب کے لئے ایک ہی مشورہ ہے کام کریں، حسد نہ کریں.
#TOKAlert #Karachi #SaifulDinAdvocate
Deputy Amir of @KarachiJamaat, @Saifuddin_Adv, has said that it would be better to hand over the Sindh government to the FWO.
In a statement, he criticized the authorities, saying that Karachi residents have been facing hardships for the 9 years.
29 ارب کا منصوبہ! نہ ری سائیکلنگ پلانٹ لگا اور نہ ہی پروسیسنگ پلانٹ
انجینئرنگ لینڈ فل سائٹ اور گاربیج ٹرانسفر اسٹیشنز کے نام پر بے وقوف بنایا جارہا ہے
#karachi#solution#development#kmc#KARACHIMATTERS