درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدآ کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ وہ صلے علی کا ہے
وہی سردار عالَم ہیں وہی غم خار امت ہیں
وہی تو حشر کے میدان میں سب کی شفاعت ہیں
شفاعت کے لئے سب کی نظر ان پر لگی ہوگی
#JummahMubarak
"جب بھی دو مسلمان ممالک آپس میں لڑتے ہیں، اس جنگ کے پیچھے آپ کو اسرائیل ہی ملے گا۔
پہلے اسرائیل نے ایران اور عراق کی آپس میں لڑائی کروائی۔ اور وہ یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہوں" -
سابق وزیراعظم پاکستان، عمران خان
بریکنگ نیوز 🚨: اس وقت سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ وائرل شاندار ویڈیو یہ ہے۔ چھا گیا یہ نوجوان۔ عمران خان کون ہیں؟ کا زبردست ��واب دیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کو 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨