یومِ کشمیر ہمارے اس عہد کی یاددہانی کا دن ہے جو ہم نے ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیلئے کشمیری قوم سے پون صدی قبل کیا تھا، اللہ پاک ہمیں یہ عہد نباہنے کی توفیق دیں، آمین یا رب العالمین
یہ 2017 کی ویڈیو ہے جب پاکستان نے آئی ایم ایف کو خیر آباد کہہ دیا تھا،اس وقت زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر،سٹاک ایکسچینج 54 ہزار انڈیکس،مہنگائی کی شرح صرف 3 فیصد ،ترقی کی شرح 6 فیصد تھی، پھر کچھ اقتدار پرست سیلیکٹرز نے سازش کی،اور ترقی کرتےپاکستان کو نااہل نالائق کےحوالےکردیا
زبان سے زہر اگلنا ، ٹاک شوز میں مخالفین پر غلیظ الزام لگانا ، اینکرز سے باولے کُتے طرح پیش انا ، ٹوئٹس میں بکواسیات سے داد وصول کرنے والا ڈاکٹر شہباز گِل اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا
بے شک ات خدا دا ویر ہوندا جے
*یہ 25 سال پہلے ڈاکٹر اسرار صاحب کی ویڈیو ھے اللہ تعالیٰ ان کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے امین انہوں نے عمران خائن نیازی قادیانی ے متعلق پیشن گوئی کی تھی ان کی زبانی سنئیے گا*