I want to thank the SCBAP for their strong position on upholding of Constitution & rule of law. We appreciate your condemnation of excessive use of force by authorities at Zaman Park. My Party was founded on principle of rule of law & we continue to stand by this commitment.
لندن پلان
جنرل عاصم منیر جن کے ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکیشن ان کے ریٹا ہر منٹ سے ایک ہفتہ پہلے نکل جانا چاہے تھا وہ نہیں نکلا
بلکہ ان کے ریٹائر منٹ سے صرف دو دن پہلے ان کو وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آرمی چیف لگا دیا ، نواز شریف کے حکم پر -
دراصل ان کا اپائنمنٹ ہی غیر قانونی ہے
ان کو آرمی چیف لگانے سے پہلے ان سے لندن میں نواز شریف نے یہ تحریری عہد لیا کہ آپ آرمی چیف بننے کے بعد الیکشن سے پہلے یہ دو کام کریں گے :
عمران خان کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالیں گے اور
الیکشن لڑنے سے روکنے کے لیے عمران خان کو عدالت سے نا اھل کروایں گے
ان نا جائز کاموں کے لیے جنرل عاصم منیر نے اپنے عہدے کے عوض نواز شریف سے وعدہ کیا ہے - اس کی تکمیل کے لیے وہ ملک کو بھی داؤ پر لگا دیں گے
جیسا کہ ماضی میں فوج کے جنرل کرتے رہے ہیں -
اس دفع پاکستان گے عوام اس جنرل اور کرپٹ سیا ستدان کی سازش کو ناکام بنادیں گے
انشا اللہ!
بالاخر کنور دلشاد کو انکی انتھک محنت کا پھل مل گیا۔۔ رجیم چینج کے بعد سے اہم کردار ادا کرتے آ رہے تھے اب نوازے گئے۔۔ محسن نقوی نے آرڈر کی فوری تعمیل کرتے ہوے انکو نوکری دے دی!
ایس پی ریٹائر اسلم خان نیازی سپریم کورٹ میں تعینات خالد خان نیازی اور مقدر خان جھان خیل آف سوانس کے سگے بھائ
فتح خان نیازی جھان خیل سابقہ ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو اسلام آباد بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں وہ پاک آرمی کے۔ میجر فرقان نیازی اور بلال نیازی کے والد محترم۔