عمران خان کی صحت سے متعلق آج سامنے آنے والی میڈیکل رپورٹس انتہائی تشویشناک اور لمحۂ فکریہ ہیں
بارسلونا( پ ر )پاکستان تحریک انصاف اسپین کی طرف سے عمران خان کی صحت کے حوالے سے آج سامنے آنے والی میڈیکل رپورٹس ��ر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ ایک ایسے شخص کو جس نے پاکستان کی کروڑوں عوام کے ووٹ سے ملک کی قیادت کی،جو پاکستان کے کروڑوں لوگوں کے دلوں کی دھڑکن ہے،جو امت مسلہ کا راہنما ہے،جس کے پاس جیل میں قید ہوتے ہوئے بھی فارم 45 کا بھرپور عوامی مینڈیٹ 180 اسمبلی کی نشتوں کی صورت میں موجود ہے-
انکو طویل عرصے سے بے گناہ قید میں رکھا گیا ہے اور ان کی صحت کے بارے میں مسلسل تشویش کا اظہار کیا جاتا رہا ہے، مناسب، بروقت اور شفاف طبی سہولیات فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ عمران خان کی زندگی اور صحت کسی سیاسی انتقام، ضد یا اقتدار کی جنگ سے زیادہ اہم ہے۔
ہم فارم 47 کے ذریعے اقتدار پر قابض ہونے والے حکمرانوں اور ان کے تمام سہولت ک��روں کو بھی یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ اقتدار ہمیشہ قائم نہیں رہتا، لیکن ریاستی اقدامات اور سیاسی فیصلوں کی ذمہ داری تاریخ ضرور طے کرتی ہے۔
عوام کے مینڈیٹ کو نظر انداز کرکے، سیاسی مخالفین کو قید کرکے اور ایک مقبول سیاسی رہنما کو بنیادی انسانی و طبی حقوق سے محروم کرکے کوئی بھی حکومت اپنی سیاسی ساکھ قائم نہیں رکھ سکتی۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
عمران خان کو فوری طور پر مکمل، آزاد اور غیر جانب دارانہ طبی معائنہ اور علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔
ان کی میڈیکل رپورٹس کو شفاف طریقے سے عوام اور اہلِ خانہ کے سامنے رکھا جائے۔
ان کے ذاتی معالجین اور ماہرین کو ان کا معائنہ کرنے کی مکمل اجازت دی جائے۔
کسی بھی قسم کی طبی غفلت یا علاج میں تاخیر کی صورت میں ذمہ دار افراد کا تعین کیا جائے۔
عمران خان کی صحت کو سیاسی معاملات سے الگ رکھتے ہوئے ان کے بنیادی انسانی اور آئینی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
فارم 47 کے حکمرانوں اور ان کے سہولت کاروں کو یاد رکھنا چاہیے کہ طاقت عارضی ہے، لیکن عوام کا فیصلہ اور تاریخ کا احتساب دائمی ہوتا ہے۔
آپ آج ریاستی طاقت کے ذریعے اختلافِ رائے کو دبانے کی کوشش کر سکتے ہیں، لیکن ایک قوم کے سیاسی شعور کو قید نہیں کیا جا سکتا۔
عمران خان صرف ایک فرد کا نام نہیں، وہ کروڑوں پاکستانیوں کے سیاسی مینڈیٹ، جمہوری حق اور حقیقی آزادی کی علامت بن چکے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف اسپین عمران خان کی صحت، سلامتی اور فوری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی اور یورپ سمیت عالمی سطح پر انسانی حقوق اور جمہوری اصولوں کے مطابق اس معاملے کو اجاگر کرتی رہے گی۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan
@PTIEU_Official @PTISPAINEUROPE @PTIofficial
🇵🇰 Spain, Pakistan Independence Day 🇵🇰
Overseas Pakistanis living in Spain celebrated Pakistan’s Independence Day by proudly raising the flags of Pakistan and Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), expressing their deep love and strong connection with their beloved homeland and the nation’s hero, Imran Khan.
Children, young people, elders, and women from all segments of the Pakistani community participated enthusiastically in this beautiful celebration. 🇵🇰❤️
On this occasion, the innocent children and overseas Pakistanis delivered one clear message:
We are Pakistanis, Pakistan is our homeland, and we will always stand with Pakistan.
The participants also reaffirmed their support for Imran Khan’s freedom, justice, the rule of law, and the vision of a strong and prosperous Pakistan.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
Imran Khan Zindabad ✊
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
Y Great IMRAN KHAN ask
“ MAKE THEM CRY “ to @wasimakramlive during Aus vs Pak match
Today Imran khan same strategic move and asked his SM tigers 🐯 to MAKE THEM CRY his political opponent and still we are doing 😎
All politicians,toust journalists, establishment are cry like babies 👶
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
@ImranKhanPTI
They stole your vote on February 8th, calling you cockroaches. Prove them wrong. Stand with Khan. Show them your power!
کاکروچ سمجھ کر ووٹ لوٹا، مگر ہم انسان ہیں، خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں، دکھا دو اپنی طاقت۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan#InsafiansPower
Imran Khan chose thorns over thrones. He chose resistance over silence. He chose truth over comfort. That's why he's our leader!
خان صاحب نے تخت کے بجائے آزمائش چنی، خاموشی کے بجائے مزاحمت چنی، یہی ہے عظمت۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan#InsafiansPower
🚨 وزیراعلیٰ سہیل آفریدی:
“جب عمران خان صاحب کو اغواء کیا گیا، وہ مکمل طور پر فِٹ تھے۔
آج ان کی صحت کی جو صورتحال ہے، یہ اسی دوران پیدا ہوئی۔
لہٰذا عمران خان کی صحت کی ذمہ داری انہیں حراست میں رکھنے والوں پر عائد ہوتی ہے۔”
#EnoughIsEnoughFreeKhan
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن کسی لیڈر کی زندگی کو خطرے میں ڈالنا اخلاقی زوال کی نشانی ہے۔ عمران خان کی بہتر صحت کی ضمانت دی جائے۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan
Three years completed. The question is no longer about the prisoner - it's about our honor. Will we stand or fall?
سوال اب قیدی کا نہیں، ہمارا ہے، کیا ہم کوفہ بنیں گے یا حسینؑ کا لشکر؟
#EnoughIsEnoughFreeKhan#InsafiansPower
عمران خان سے آخری ملاقات میں وہ بہت غصے میں تھے۔ انہوں نے کہا:
"اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو ذمہ دار عاصم منیر ہوگا۔
عاصم منیر حکم دیتا ہے، اور کرنل اس پر عمل کرواتا ہے " ڈاکٹر @DrUzma_KhanPK@Noreen_KhanPK#EnoughIsEnoughFreeKhan
مطالبہ کریں 🚨
علیمہ خان اور لیڈرشپ مل کر انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے پریس کانفرنس کریں اور جو رپورٹ سپریم کورٹ نے شائع کیا ہے اسے پوری دنیا تک پہنچائیں
#EnoughIsEnoughFreeKhan
Silence is treason when truth calls. Every silent judge, every mute journalist, every frozen institution is a traitor!
خاموشی بھی غداری ہے جب حق پکار رہا ہو، یہ سب کے سب کھوٹے سکے ہیں۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan#InsafiansPower