Kusuro were from the famous peaks could be seen. It is an old footage but we have tried our best to bring the village into the limelight ,better to give the road that may be beneficial for the community in summer (tourism season)
https://t.co/pfIsOloV1s
https://t.co/1NDpnQBA9F
#shahzeb#afzal
آزاد کشمیر مظفرآباد کی ٹاپ ٹین موٹیویشنل سٹوری فیمیل رائیڈر کے لئے نوجوان صحافی شاذیب افضل
Many many Congratulations 🌹
Dharamsar, an alpine lake in Kaghan Valley, Khyber Pakhtunkhwa. Its approx 4,100 meters above sea level to the left of Babusar Top going eastwards from Chilas on the Karakoram Highway.
The lake is close to the border of Khyber Pakhtunkhwa and Azad Kashmir just south of the meeting point of all three of Khyber Pakhtunkhwa, Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan.
📷 @BakhatNasr
#Pakistan
ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کے سابق چیرمیںن ملک ایاز نے اپنے، اپنے عزیزوں اور دوستوں کے نام پر غیر قانونی طور ہر 22 پلاٹ الاٹ کیے۔ ان میں سے 17 پلاٹ صرف لنگرہورہ اور ٹھوٹھہ سٹیلائٹ ٹاونزز میں الاٹ کیے گیے۔ پاکستان کی امداد سے زلزلہ متاثرین کے ٹاونز کے لیے 275 ایکٹر زمین خریدی تھی۔
ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کے سابق چیرمیںن ملک ایاز نے اپنے، اپنے عزیزوں اور دوستوں کے نام پر غیر قانونی طور ہر 22 پلاٹ الاٹ کیے۔ ان میں سے 17 پلاٹ صرف لنگرہورہ اور ٹھوٹھہ سٹیلائٹ ٹاونزز میں الاٹ کیے گیے۔ پاکستان کی امداد سے زلزلہ متاثرین کے ٹاونز کے لیے 275 ایکٹر زمین خریدی تھی۔
استاد کو عزت دو
بیرونی ممالک میں استاد عدالت میں کبھی پیش ہو جائے تو جج بھی اٹھ کر سلام کرتا ہے۔ہماری حکومت کی جاہلانہ پالیسی نے معلمات کو بھی تھانہ میں ��سوا کرنے کا حکم دے دیا۔بہت ہی دکھ ہوا آج اپنی ریاست کو پستی کی طرف جاتے ہوئے دیکھ کر.
#teachersstrike #AJK
اگر واقعی اس معاملہ کو منتقی انجام تک پہنچانا ہے تو جس شخص کو یہ گاڑی الاٹ شدہ ہے اسکو ریاست کے عام انسان کی طرح شامل تفتیش کیا جائے ۔ ورنہ یہ کاغذ ایک ردی کا ٹکڑا ہی ہے جس کو ایک فالتو کاغذ سمجھ کر ہمیشہ کی طرح چھاپ دیا گیا ہے اور جس کا ٹھکانہ ہمیشہ ردی کی ٹوکری ہوتی ہے۔
پوچھنا یہ تھا کہ جس مزدور کے نام پر یوم مزدور منایا جا رہا ہے سرکاری ملازمین تو چھٹی منائیں گے لیکن اس دن کی مناسبت سے مزدور کے لئے کیا اقدامات ہونگے حکومت کی طرف سے ؟
#گورنمنٹ#اذاد#جمو#و#کشمیر
تنویر الیاس خان کو ان لمحات کو انجوائے کرنا چاہے اس نے چند مہینوں میں اقتدار اپنے نام کر لیا تھا چاہے جیسے کیا
لیکن ا�� کو ہٹانے والے ابھی تک وزیراعظم کا انتخاب نہیں کر سکے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
#taveer #ilyas #khan
تعلیمی سفر میں کسی کا سہارا بنیں اپنی کتابیں ڈونیٹ کر کے
سال کے آغاز سے لیکر سال کے آخر تک اپنی کتابوں کی حفاظت کریں تاکہ آئندہ سال وہ کسی دوسرے کے کام آ سکیں اور کوئ بھی بچہ تعلیم جیسی نعمت سے محروم نا رہے
آپ کا چھوٹا قدم کسی کو بڑی منزل دے سکتا ہے
شکریہ
#AJK#education