Children are out schools zero health care facilities in many parts of the country.
Elites of Pakistan are living life of Monaco’s royalties.
Police paramilitary forces are killing innocent civilians without any ramification any judicial investigations .
It’s elites luxury club.
پاکستانی قوم کے بے تاج بادشاہ New East India Compny of 21 Century emerged in Pakistan.
Same blue print same characters same methods are used to maximize profits for Compny.
Population’s poverty rate is going down lower than poorest countries of the world.
Millions of poor
@FT Pakistan is constantly at state of war with her people for decades.
Reincarnation of East India Compny appeared in Pakistan as an establishment.
People of Pakistan are like Bengalis were to Winston Churchill.
Pakistan’s economic indicators are heading for catastrophic collapses
آج جو راولپنڈی میں ہوا وہ فالس فلیگ تھا جبکہ جو رات کراچی میں ہوا وہ حقیقی دہشتگردی تھی !!
گذشتہ رات کراچی میں پولیس نے تحریک انصاف کے 3 نوجوانوں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر پولیس نے مجبوری میں ثبوت سامنے آنے کے بعد اس کا اعتراف بھی کیا تھا
آج راولپنڈی میں جو فالس فلیگ ہوا اس کی نا تو کوئی CCTV ہے ، جو پستول اور گولیاں دکھائی جا رہی ہیں وہ ایک دوسرے سے مطابقت ہی نہیں رکھتے ، یہ صرف پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ثبوتاج کرنے کا بہانہ ہے
ظالمو سسٹم تو اسی دن کولیپس کر گیا تھا جب اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کے ہسپتال میں ماں نے اپنے جوان بیٹے کی میت پر اپنے سر کی چادر اتار کر دی ۔!!!!
پنجاب پولیس ایک بدترین غنڈا پولیس ہے مریم نواز صاحبہ بھی ان کا کچھ سیدھا نہی کر سکی ہیں اس پولیس کو مکمل ختم کر کے نئے سرے سے کوئی مہذب پڑھی لکھی پولیس فورس بنائیں
بچہ جرم کر رہا ہو گا مگر اس کا مارنا اس سے بڑا جرم ہے
یہ پولیس نہی غنڈے بدمعاش ہیں
Two Pashtuns selling tea in Karachi, Pakistan, were beaten by police after they spoke out against police officers taking bribes from them.
It is said that such treatment of Pashtuns by police in Pakistan’s Sindh province has been ongoing for the past several months.
یہ ہے وہ بچہ جس کو سہولتیں دینے کے لیے بیورو کریسی اور حکومت IMF سے عوام کے نام اور ترقی کیلئے قرضے لیتی ہے۔ جس سے ان کی عیاشیاں چلتی ہیں۔
ملاحظہ فرمائیں💔
🚨 **لاہور میں انسانیت شرمسار — دو معصوم مائیں پولیس حراست میں جاں بحق!** 🚨
اسے شیئر کریں — شاید کسی کی نظر پڑے اور انصاف مل جائے! 🤲
لاہور میں 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ — دونوں چھوٹے بچوں کی مائیں — بازار میں پنسلیں بیچ کر گھر کا چولہا جلاتی تھیں۔ شام کو گھر نہ لوٹیں تو گھر والوں نے تلاش شروع کی۔ ساری رات پولیس اسٹیشن میں رہیں — **صبح گھر والوں سے فون پر بات بھی ہوئی — بچیاں زندہ تھیں۔**
چند گھنٹوں بعد خبر آئی — **"جناح ہسپتال آ جاؤ، بچیاں فوت ہو چکی ہیں"۔**
جب ماں لاش دیکھنے پہنچی تو **جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے۔** وہ ماں جس نے صبح اپنی بچی کی آواز سنی تھی — شام کو اسی بچی کی لاش پر تشدد کے نشان دیکھ رہی تھی!
چوری کی جس FIR میں گرفتار کیا — **اس FIR میں ان کا نام تک نہیں تھا!**
ظلم کی انتہا یہ کہ لاشیں پولیس کی تحویل میں رہیں اور **آخری رسومات کے لیے اتنا کم وقت دیا گیا کہ سوگوار خاندان ٹھیک سے اپنی بچیوں کو الوداع بھی نہ کہہ سکا!** ایک ماں کا حق بھی نہ دیا گیا کہ وہ اپنی بچی کو سکون سے سپرد خاک کر سکے!
یہ کیسا نظام ہے جہاں غریب ہونا جرم بن گیا؟ جہاں بے گناہ مائیں صبح زندہ بولتی ہیں اور شام کو تشدد زدہ لاشیں واپس آتی ہیں؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
✅ فوری اور شفاف عدالتی تحقیقات
✅ ملوث پولیس اہلکاروں کی فوری گرفتاری
✅ متاثرہ خاندان کو انصاف
✅ اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں
**انمول اور آمنہ کو انصاف دو!**
**خاموشی ظلم کی حمایت ہے — شیئر کریں!** 🤲
#انصاف_چاہیے #لاہور #پولیس_گردی #انمول_آمنہ #انسانی_حقوق #پاکستان #PunjabPolice #mariam #CMpunjabofficial #IGPunjab
شمالی وزیرستان میں کرفیو اور فوجی محاصرے کی آڑ میں پشتونخوا کے قیمتی معدنی وسائل کی لوٹ مار جاری ہے۔
محمد خیل کاپر پراجیکٹ سمیت معدنی ذخائر پر قبضے کے لیے خطے میں بدامنی اور خوف کا ماحول مسلط کیا جا رہا ہے۔
پشتونخوا کے وسائل پر قبضہ نامنظور!
UN سیکرٹری جنرل EU اور US congress کو ہزاروں حقائق پر مبنی emails ارسال کرو ۔ICC کو بھی آگاہ کرو پاکستانی ہائی کے سامنے مظاہرے سے انکو کوئی شرم نہ پہلے آئی اور نہ اب آئے گی چونکے وہ اس ملک کے نماییدے ہی نہیں ہیں ۔
چلو چلو لندن چلو 13 اگست دن 2 بجے
پاکستانی فورسز کی جانب سے پاکستان مقبوضہ کشمیر کے اندر کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔
#RightsMovementAJK
یہ پروٹوکول سندھ کے کسی سیکریٹری کا ہو
یا پھر یہ پروٹوکول کسی بلوچستان کے وزیر کا ہو
ہمیں اس سے کوئی بحث اور سروکار نہیں ہے
عام آدمی غیر محفوظ اور خاص آدمی محفوظ تر
یہ "وی وی آئی پی قسم کے پروٹوکولز" اس
ملک کے خزانے پر شرمناک اور غیر ضروری بوجھ ہیں
عام آدمی کسی ڈکیتی کا شکار یا ق ت ل ہو جائے تو اس کی
تفتیش کے لیے کوئی پولیس اہلکار دستیاب نہیں ہوتا
لیکن یہاں دیکھیں !!
پولیس بھی ، نفری بھی ، ڈرائیورز بھی اور ڈالے بھی
سب سے بڑھ کر یہ کہ پیٹرول، ڈیزل کا بھاری خرچہ بھی
اور یہ سب عیاشی ہمارے ٹیکسوں سے کی جاتی ہے
باشعور قوم اور باشعور نوجوان لیڈرشپ ہی اب
ہمیں ان دکھوں اور غموں سے نکال سکتی ہے.....جو کہ کبھی نہیں ملنی
"A former head of Israel’s National Security Council has called for Gaza to remain devastated for decades, openly presenting Palestinian despair and destruction as desirable outcomes after Israel’s genocide in the enclave." https://t.co/2qRFakAA5E
ISRAEL KILLING MACHINE IN GAZA REMAINS IN GEAR.
At least 1,259 Palestinians have been killed since the beginning of the ceasefire.
THESE DAILY KILLINGS OF PALESTINIANS IN GAZA ARE NOT BEING REPORTED IN THE MAINSTREAM MEDIA.
اسرائیلی فوجی اور پولیس جب چاہتے ہیں فلسطینی شہریوں کا اجتماعی اور انفرادی قتل کرتے ہیں ۔پاکستان میں بھی انسانوں کو کوئی وردی والا جہاں مرضی ہے قتل کر دے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔ملک میں نہ عدالت ہے کے انصاف مل سکے نہ آہین ہے کوئی چیک اینڈ بیلنس ہو ۔بندوق والوں کا راج ہے ۔
محمد حسین کو اس وجہ سے گولی مار کر شہید کردیا گیا کہ اسکے پاس پی ٹی آئی کا جھنڈا تھا کیا پنجاب میں پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھانے پر گولی مارنے کا حکم ملا ہوا ہے پی ٹی آئی لیڈرشپ کو اس پر آج ہی پریس کانفرنس کرکے آواز بلند کرنی چاہیے اگر عمران خان باہر ہوتے تو اس کارکن کا ضرور پوچھتے لیکن اب افسوس کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے
🚨 اسلام آباد ایئرپورٹ
اسلام آباد پولیس کی جانب سے مسافروں کے ساتھ طاقت اور تشدد کا یہ رویہ انسانی وقار کی کھلی توہین ہے۔
وہ ادارے جو عوام کے تحفظ کے لیے بنائے گئے تھے، آج خود عوام کے لیے ایک ناسور بن چکے ہیں۔
Over one hundred unarmed civilians were killed by Pakistani paramilitary forces under two three days ago.Over one thousand have seriously injured.
Rawalakot is still under siege continuously under curfew since 8th of June 2026.Hundreds are abducted kept in undisclosed locations.
A British man has been shot dead in Pakistan-administered Kashmir during clashes between security forces and protesters.
Read the full story here ⬇️
https://t.co/87TB2Q0lhi
#PAKWatch🇵🇰: Since June, the Pakistani Military Government has KILLED AT LEAST 50 PEOPLE IN KASHMIR WHILE INTERFERING IN ELECTIONS.
WELCOME TO FIELD MARSHAL ASIM MUNIR'S PAKISTAN, WHERE THE MILITARY RUNS THE SHOW.
FREE IMRAN KHAN.
https://t.co/dHGvhIgZtO