جو شخص ۳بار
“بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ”
کہے تو اسےصبح تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی،اور جو شخص تین مرتبہ صبح کےوقت اسےکہے تو اسےشام تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی۔
(ابوداؤد ،۵۰۸۸)
بریکنگ نیوز 🚨ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران روسی صدر پیوتن کا بڑا بیان 🔥🔥
دنیا کو سیکھنا چاہیے ایرانی لیڈران اور اُنکی قوم سے بڑی بہادری سے یہ لوگ لڑ رہے ہیں۔ سلام ہے ایرانی قوم کو جو جھک نہیں رہی، کمپرومائز نہیں ہوئی، سوپر پاور کو جھکا دیا۔
غزہ / فلسطین کیلئے آواز اٹھائیے،
یہ انسانیت پر ظلم کی بدترین مثال ہے
ظالم کو للکاریئے۔
مظلوم کا سہارا بنئے،
فلسطین کی آزادی تک جدوجہد جاری رہیگی،انشاءاللہ۔
بسم اللہ مجریھا و مرسھا
سفر شروع۔۔۔الحمدللہ
غزہ ہم آرہے ہیں۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کا مشن غزہ کیلئے پرامن قانونی انسانی امدادی مشن ہے اور یہ مہم اسرائیل کی نسل پرست،فلسطینیوں کی نسلی صفائی کے مرتکب دہشتگرد ناجائز ریاست کیخلاف انسانیت کی دفاع اور بقاء کا مشن ہے
ہم غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاء اللہ
نہر سے بحر تک فلس طین آزاد ہوگا اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا انشاءاللہ۔
10 لاکھ لوگوں کے دستخطوں کے باوجود یورپین پارلیمنٹ نے ازرائیل یورپین یونین تجارتی معاہدے کی منسوخی کی قرارداد مسترد کردی جس کیخلاف برسلز میں یورپین پارلیمنٹ کیطرف مارچ۔
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
یورپین پارلیمنٹ کے سامنے۔۔۔
عالم اسلام کو کونسے 3 کام فوری کرنے چاہئے۔
1- حقیقی جمہوریت کا قیام، استعمار کے آلہ کار آمروں سے نجات۔
2- آپس کا اتحاد و اتفاق،مشترکہ پارلیمنٹ، مسلم نیٹو کا قیام۔
3- سائنس اور ٹیکنالوجی میں مہارت کاملہ،مغرب اور غیروں پر انحصار کو ختم کرنا۔
وَقُلْ رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِينَ
اور (یہ بھی) دعا کرنا کہ اے پروردگار ہم کو مبارک جگہ اُتاریو اور تو سب سے بہتر اُتارنے والا ہے
سُورَةُ المُؤۡمِنُونَ - 29
درج ذیل لنک سے آپ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی پہلی کلاس سے بارہویں کلاس تک کی کسی بھی مضمون کی کتاب مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ نہم کلاس نیو کورس کی کتابیں بھی اپلوڈ کردی گئی ہیں۔
https://t.co/hGsiXMmYQO
*--------------------------
ایرانی مرد و عورت ان پلوں پر انسانی رنجیر بنا کر کھڑے ہو گئے ہیں جن پلوں کو شکست خوردہ ٹرمپ نے اڑانے کی دھمکی دی ہے۔ ایرانی ٹرمپ کو یہ پیغام دے رہے ہیں ہم تمہاری دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوتے۔۔
سلام ہے اس جذبے کو🫡
As Donald Trumps’ threat of bombing the infrastructure comes close to the deadline. This is what is happening in Iran:
1. 14 million people have volunteered to sit on the bridges, power plants, roads and other infrastructure throughout Iran.
2. These people have already started to gather at these places.
3. World has never seen such an act of bravery from any nation where ordinary people are risking their lives to save their country.
UNBELIEVABLE. Simply Unbelievable.