پچھلے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عاشورہ کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:
"میں اللہ تعالیٰ سے امید رکھتا ہوں کہ یہ (روزہ) پچھلے ایک سال کے گناہوں کو مٹا دے گا۔" (صحیح مسلم)
👈مستحب اور بہتر طریقہ یہ ہے کہ:
9 اور 10 محرم کا روزہ رکھا جائے۔
اگر کسی وجہ سے نویں تاریخ کا روزہ نہ رکھ سکیں، تو 10 اور 11 محرم کا روزہ رکھ لیں۔
*شیـطان کو یہی پسنـد ہے کہ آپ اُتاولـے ہو جائیں، قبـولیت میں تاخیـر کو انـکار سمجـھ لیں، اور دُعـا کرنا چھوڑ دی
*یقیـن کریـں وہ چیـز جو آپ اللّٰـہ سے مانـگ رہـے ہیں وہ اسی لمحـے آئے گی؛ جب آپ کا دل اسے سنبھالنـے کیلئـے تیـار ہو گا.*
`"دیـری کا مـطلب انـکار تو ہـرگـز نہیں ہـے."`