عمران خان پہلے سے زیادہ مقبول ترین لیڈر کے طور پر دُنیا کے سامنے اُبھر رہے ہے
ان شاءاللہ اگلے 10 سال کے لیے بھی وہی پاکستان کے وزیراعظم ہونگے.
متفق ہے تو ریٹویٹ کریں !!
عمران خان نے ابھی اقوام متحدہ میں نریندر مودی کے چیتھڑے اڑا دئے دنیا کو بتادیا کہ ۹۵ لاکھ کشمیریوں پر بھارتی مظالم اب بر صغیر کو جوہری جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں جو پوری دنیا کو نگل لے گی عمران خان تقریر سنہری الفاظ میں لکھنے کے قابل ہے آج ہر پاکستانی کو عمران خان پر فخر ہے