سلام ہو اُس حُسین ع پر جسے اتنی بڑی کائنات میں یکتا و تنہا چھوڑ دیا گیا 😭
سلام ہو دین کے اُس حامی پر جس نے بغیر کسی مددگار کے دفاعی جنگ لڑی۔
سلام ہو اُس پر جسکو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گیا۔
#سلام_یا_حسینؑ#ياأباعبدالله#عاشور
سلام ہو اُس حُسین ع پر جسے اتنی بڑی کائنات میں یکتا و تنہا چھوڑ دیا گیا 😭
سلام ہو دین کے اُس حامی پر جس نے بغیر کسی مددگار کے دفاعی جنگ لڑی۔
سلام ہو اُس پر جسکو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گیا۔
#سلام_یا_حسینؑ#ياأباعبدالله#عاشور
🌑مختصر تحریر کرو حسین ع کی غربت کی کہانی
ہاۓ عباس (ع) کے بازو، اصغر (ع) کا گلا، قاسم (ع) کے ٹکڑے، اکبر (ع) کی جوانی،سکینہ(س) کے رخسار، زینب(س) کی چادر، 💔
#شب_عاشور#يوم_عاشورا
گورنر پنجاب نےاسلام پورہ بازار اور جین مندر پر 9محرم کےجلوس کیلئے سبیل اورمیڈیکل کیمپ کاافتتاح کر دیا۔
گورنر پنجاب کےفوکل پرسن ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات احسن رضوی سبیلوں کےنگراں مقرر۔
غزہ داروں کی بڑی تعداد میڈیکل سروسز اور سبیل امام حسین سے مستفیدہو رھی ہے
@SaleemHaiderPPP@AhsanAbbasShah
سلام یا حسین ع سلام عباس ع یا مولا ❤️
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی @BBhuttoZardari کی کربلا میں روضہ امام حسینؑ، روضہ حضرت عباسؑ اور مقام شہداء کربلا پر حاضری
#PakFMinIraq
A new chapter begins for Gilgit-Baltistan.
Congratulations to Chief Minister Advocate @amjadhussainaza on taking the oath of office. Wishing him success in serving the people with dedication, integrity, and vision. 🇱🇾✌️
#GB@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ