میرے پیارے بھائی آپ سمجھے نہں۔۔۔وہ کہہ چکی ہیں" میرا پانی میری مرضی "
"میرا صوبہ میری مرضی"
اب وہ وہاں سے پانی نکالیں ۔۔یا۔۔ نہ نکالیں۔۔۔
کسی کو جواب دہ تھوڑی ہیں
سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری کی پنجاب سیکرٹریٹ آمد
سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں سیاسی و موجودہ پنجاب میں سیلاب متاثرین کے حوالے سے تفصیلی گفتگو
@NayarHussainPPP
سیلاب کی تباہ کاری اور غریب کسان کی بربادی نے ہنسنے ہنسانے والے زندہ دل سیاستدان حسن مرتضی کو دوران پروگرام آبدیدہ کردیا ۔۔ سات سال سے ہر فورم پر بتا رہا تھا کہ میرا شہر چنیوٹ ڈوب جائے گا میرا کسان میرا مال مویشی برباد ہو جائیں گے لیکن کسی حکومت وقت نے نہ سنی ۔
کوٹھی فتح محمد اور کنگن پور کے دورے کے دوران سیلاب سے متاثرہ عوام سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے جوان بھی امدادی سرگرمیوں میں مصروف نظر آئے جن کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔
#Kasur #Floods #PPPwithFloodVictims
مسنر بھٹو میں سوچ رہا ہوں تاریخ کی کتابیں لکھی جائیں گی آپ ان میں کیسے یاد آنا چاہتی ہیں ؟
ایسے شخص کے طور پر جس نے اپنے لوگوں کی زندگیاں تبدیل کیں بلخصوص خواتین جو آزادی اور انسانی وقار کے لیئے پُرعزم ہوں
شہید بینظیر بھٹو
#SMBB
ساندہ نظام، فتوحی والا اور گنڈا سنگھ بارڈر کے علاقوں میں سیلاب نے کھڑی فصلیں اجاڑ دیں، لوگ شدید مشکلات میں ہیں۔ پیپلز پارٹی ہمیشہ کسانوں اور محنت کشوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ حکومت سے اپیل ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری ریلیف آپریشن شروع کرے، میڈیکل کیمپس قائم کرے، مال مویشیوں کے لیے چارے کا بندوبست کرے اور متاثرہ کسانوں کو فصلوں کا معاوضہ دیا جائے۔
#Kasur #Floods #PPP
Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari congratulates the newly elected office-bearers of High Court Bar Association Hyderabad (HCBAH) on their success.
Read More: https://t.co/ZB3hQZ2czc
شب برات مبارک. 🌙
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو اپنی بے شمار رحمتوں سے نوازے، آپ کی زندگی میں سکون، خوشی، دے۔ اور اس رات کی برکات آپ کے تمام گناہوں کی مغفرت کے لئے باعث بنیں، آمین.
Happy Birthday to the most gorgeous, talented and brave daughter of extra ordinary Lady first #Elected women PM of Muslim world #SMBB , much more prayers and Love on your Birthday @BakhtawarBZ ❤️
#HappyBirthDayBakhtawarBZ