عدلیہ کی بحالی کیلئے وکلا تحریک کی تیاریاں
انصاف لائرز فورم پشاور کا اہم اجلاس
آل پاکستان لائرز ایکشن کمیٹی کی پشاور ہائی کورٹ آمد سے متعلق متفقہ فیصلے
آل پاکستان لائرز ایکشن کمیٹی کے وفد کا پشاور ہائی کورٹ میں بھرپور استقبال کیا جائے گا
انصاف لائرز فورم کے تمام کابینہ اراکین، ضلعی عہدیداران اور کارکنان اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں گے
وکلاء تحریک کے تمام پروگراموں میں نظم و ضبط، اتحاد اور تنظیمی ڈسپلن کو اولین ترجیح دی جائے گی
تمام عہدیداران کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے اپنے اضلاع اور بار ایسوسی ایشنز سے رابطہ کر کے زیادہ سے زیادہ وکلاء کی شرکت یقینی بنائیں
میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے تحریک کے اغراض و مقاصد کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے گی
اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ وکلاء برادری کے حقوق، بارز کی خودمختاری اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے ہر جمہوری اور قانونی جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کیا جائے گا
مورخہ: 2026-07-14
پشاور ہائی کورٹ پشاور
انصاف لائرز فورم خیبر پختونخواہ
آج انصاف لائرز فورم خیبرپختونخواہ نے صوبائی صدر علی زمان ایڈوکیٹ کی قیادت میں قائد تحریک جناب عمران خان اور انکی اہلیہ بشرہ بیگم کی غیر قانونی قید تنہائی کیخلاف پشاور ہائی کورٹ میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
خان صاحب کے وکالت نامے جو ان کے وکلاء کی طرف سے دستخط کروانے کے لیے اڈیالہ جیل میں دیے گئے ہیں، دستخط ہو کر نہیں آ رہے۔ سب سے بڑی ناانصافی یہی ہو رہی ہے۔ ہم انصاف کے لیے آئے ہیں اور انصاف کی امید رکھتے ہیں۔ ان شاء اللہ انصاف ملے گا کیونکہ خان صاحب کو جو سزائیں ہوئی ہیں سب جانتے ہیں کہ لکھا لکھایا فیصلہ آیا ہے۔ ہر بار نئے جذبے کے ساتھ آئیں گے، تاریخ پر تاریخ ملنے سے ہمارا حوصلہ پست نہیں ہوگا۔
چیئرمین عمران خان صاحب کے کیسز کی سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئے ILF کے وکلاء کی گفتگو۔
جس کے پاس کرپشن کے ثبوت ہیں وزیر اعلی ہائوس کا گیٹ کھلا ہے
ہم روزانہ اس دروازے کو دیکھتے ہیں کہ کوئی آئیگا کوئی ثبوت لے کہ آئیگا
کوئی نہیں آرہا
وزیر اطلاعات شفیع جان
5/5/2026
Insaf Lawyers Forum KPK held a press conference demanding lawyers’ constitutional right to vote, unlawfully restricted by the Bar Council. They also criticized the delay in elections despite a High Court order mandating timely polls and affirming lawyers’ right to vote.
16 April 2026
Insaf Lawyers Forum, Khyber Pakhtunkhwa
Salman Akram Raja, Central Secretary General PTI, along with Intizar Hussain Panjotha, visited Nishtar Hall with Ali Zaman Advocate President ILFKP to review preparations for tomorrow’s convention and expressed satisfaction.