Hussaini | Proud to be Pakistani | Free Palestine | Labbaik ya Mahdi Ajtf | دلم برات تنگ شدہ یا امام رؤف | Social Media Activist | چونکه از # مشھد برات # کربلا
On the 2nd day of Muharram when Imam Hussainع reached Karbala.Imam Hussainع wrote letter to his beloved friend Hazrat Habib Ibne Muzahirع on 2nd of Muharram. He called no one except him for help.
#خانوادہ_رسول_درکربلا
عشرہ ولایت!!عیدِ قربان سے عیدِ غدیر تک کے ایام در حقیقت مسئلہ امامت و ولایت سے جڑا ہوا ہے۔
✍🏻 ولی امرالمسلمین امام سید علی خامنہ ائ حفظه الله
#عیدقربان#عیدغدیر
آج بھی ہے ہر دل مومن پہ لکھا علئ علئ 🤍
سانسوں میں بسا ہے نام علی علیہ السّلام 🤍
جب اسکی محبت دل میں بسی 🤍
ہر مومن کا دل بولا 🤍
ﻣَـــﻦ ﮐُﻨــــﺖُ ﻣَـــﻮﻻﻩُ ﻓَﻬــــﺬﺍ ﻋَﻠـــﯽًؑ ﻣَـــﻮﻻﻩ..♥️
#غدیر_نزدیک_است#غدیری_ام#غدیر_خم
تاجدارِ کائنات حضرت محمّد مصطفیٰ نے مقام غدیر خم پر سو ا لاکھ صحابہٴ کرام کے اجماع سے مولا علی علیہ سلام کا ہاتھ بلند کرکے فرمایا:
"مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ فَهَذَا عَلِيٌ مَوْلاهُ"۔
تمام پروان امامت و ولايت کو عید غدیر کی بابرکت خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔♥️