#القران_الكريم
بیشک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو
روشن دن ہو!
یا تاریک راتیں اردگرد ہجوم ہو
یا تنہائی ہو
میں خوش ہوں
یا سخت غمگین ہوں
اک ہستی ہے، جو ہر دم میرے پاس ہے
"میرا اللّٰہ، میرا رب" ہر حال میں میرے ساتھ ہے
اللہ مان جاتا ہے_!
اس کی سب سے خوبصورت صفت ہے-
ہم مجبور ہو کر اس کی نہیں مانتے؟
أسْتَغْفِرُ اللهَ رَبي مِنْ كُلِ ذَنبٍ وَأتُوبُ إلَيهِ
✨Shab-e-Barat Mubarak⭐️🌙
The Night Of Forgiveness
May Allah Subahanah Watallah Forgive our and our parents sins and make their life healthy🤲💕