کنول شوزب
مجھے بشریٰ عمران خان نے اپنی گاڑی میں بیٹھایا 8 سے 10 منٹ گفتگو کی انکی گفتگو کا محور صرف عمران خان تھے بشریٰ بی بی نے کہا پوری پارٹی اب عمران خان کی فکر کرے۔۔۔
مراد سعید کو زیر بحث لانے سے پہلے مختصر سی وضاحت سمجھ لیجیئے
مراد سعید کیلئے زندگی کو خطرے کی وجہ زمان پارک سے جوڈیشل کمپلیکس تک خان کا سیکیورٹی حصار بن کر رہنا ہو سکتا ہے ارشد شریف کے قتل سے جڑے راز اور کردار بھی ہو سکتے ہیں
● لیکن ان سے زیادہ اہم کچھ اور ہے
اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی مافیا کیخلاف بہت لوگ بات کرتے ہیں انہیں اٹھایا جاتا ہے تشدد کیا جاتا ہے لیکن اکثر جان نہیں لی جاتی ارشد شریف کی جان اس لئے لی گئی کہ وہ انٹرنیشنل ایجنڈا کے تحت پاکستان میں کام کرنے والے کرداروں کا راز قبل از وقت جان گیا تھا اسی لئے
بلاول کے ذریعے دوبئی سے نکلوا کر
کینیا پولیس کے ہاتھوں قتل کا ڈرامہ رچانا ممکن ہو سکا اس سے قبل ارشد شریف پر قابو پا کر تشدد کہیں اور کیا گیا جو پوسٹ مارٹم سے واضح ہے
مراد سعید کا مسئلہ بھی یہی ہے
سوات میں TTP طالبان کو دوبارہ بسانے کی کوشش کے پیچھے انٹرنیشنل ایجنڈا ہے جنرل فیض حمید کی قیادت میں باجوہ کی ہدایت پر وفد افغانستان میں TTP سے طویل مذاکرات کرتا رہا جسکی اسمبلی میں ان کیمرہ بریفنگ پر خواجہ آصف نے بھی کہا تھا کہ ہمیں ایک تصویر دکھانے کی کوشش کی گئی کہ سوات میں سب اچھا ہے
یہ مذاکرات پی ٹی آئی دور سے ہو رہے تھے اور مراد سعید ان میں زیر بحث شرائط سے بھی واقف تھے ان مذاکرات کے نتیجے میں سوات میں ایک دن اچانک TTP کمانڈرز اور جنگجووں کی واپسی کی اطلاعات ملیں تو مراد سعید لوگوں کو لیکر باہر نکل آئے آپ کو وہ شدید احتجاج اور گرم تقاریر یاد ہونگی جن کی وجہ سے ان طالبان کو واپس نکال لیا گیا
یہ گویا اس انٹرنیشنل ایجنڈا پر ضرب تھی جس کا تعلق پاکستان اور ریجنل سیاست سے تھا ارشد شریف کی طرح یہ جرم بھی ناقابل معافی سمجھا گیا
مراد سعید مقامی اور غیر ملکی Assassins کیلئے اوپن کنٹریکٹ پر ہے
اللہ مراد کی حفاظت فرمائے
خان صاحب @ImranKhanPTI پر ہو رہا ٹارچر ناصرف پاکستان بلکہ عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے
اور
تمام اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے ممالک کی حکومتوں کو اس سے متعلق آگاہ کریں، اس کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں
اور
جو لوگ بھی اس بےغیرتی کے پیچھے ہیں وہ چاہے خود کو سات پردوں میں سمجھیں، ان کے نام باہر آ ہی جانے ہیں
۔۔
I’m proud to sign this letter calling for an end to human rights abuses in Pakistan and for the release of all political prisoners—including Imran Khan. We must stand up for democracy and human rights in Pakistan.
پاکستان کے خوش پوش افسروں کو لندن میں ذلیل کر کے رکھ دیا ہے! بےچارہ بڑے غرور سے کہہ رہا ہے کہ بغیر اجازت کے سوال پوچھنا اخلاقیات کے خلاف ہے! 🥲 یہ اس منحوس ٹولے کا نمایندہ ہے جو پاکستان میںُ لوگوں کے گھروں کے دروازے توڑتے ہیںُ، اغوا کرتے ہیںُ اور جنسی وڈیوز بناتے ہیں! Ethics?
بس اسی دور کا غرور تھا۔ لو ختم ہوگیا وہ دور۔ صدا کسی نے نہیں رہنا کرسی بے وفا ہوتی ہے۔ باقی بھی ایک دن ماضی بن جائیں۔ اور تاریخ میں اپنا اچھا یا برا کردار چھوڑ جائیں گے۔ پھر تاریخ تو بڑی ظالم ہے نسلوں تک پیچھا کرے گی۔
پاکستانیوں مبارک ہو! غریب بھوکے ننگے ملک کے جرنیل اپنی ذات کا چرچہ کرنے کے لئے ملینُ ڈالر خرچ کرنے سے نہیں گھبراتے! اور پھر چند Vlogger کی آواز بند کرنے کے لئے اربوں روپے خرچ کرتے ہیں! یقینا یہ ملک عام آدمی کے استحصال کے لئے ہی بنا تھا!
پاکستانی کمیونٹی کا المیہ
عورت ذات کی توہین ہوئی اور ان چینلز پر کام کرنے والی عورتیں ابھی بھی وہاں موجود ہے۔
کسی نے بھی اخلاقی جواز بنا کر ابھی تک چینلز نہی چھوڑا.........!؟