In 1848 and 1860 AD, further renovations were made at the expense of nearly seven hundred thousand pounds, most of which came from the donations collected at the Prophet's tomb.#DemolitionOf_AlBaqi
In 1818 AD, the Ottaman Caliph Abdul Majid and his successors, Caliphs Abdul Hamid and Mohammed, carried out the reconstruction of all sacred places, restoring the Islamic heritage at all important sites.
#DemolitionOf_AlBaqi
منہدم مزارات:
قبر ابراہیم فرزند پیامبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
قبر اسماعیل فرزند امام جعفر صادق علیہ السلام
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں شهید ہونے والے اصحاب و ناصرین رسول (ص) کی قبور
#DemolitionOf_AlBaqi
آئمہ مطہر آئمه بقیع کی مزارات کو منہدم کرنے سے پہلے ان قبور کی قیمتی اشیاء اور تبرکات کو لوٹ لیا گیا۔
قبر حمزہ سید الشہدا سلام اللہ علیہ اور شہدائے احد کی قبور کو اس قدر مسمار کیا کہ خاک کے برابر کردیا گیا۔
#DemolitionOf_AlBaqi
وہ قبور جن کو منہدم کیا گیا:
سیدہ فاطمہ زہرا سلام الله علیہا سے منسوب
فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہما
ام البنین سلام اللہ علیہا
حلیمہ سعدیہ کی قبر
جناب خدیجة الكبرى سلام اللہ علیہا
رسول اللہ ص کی لے پالک بیٹیوں کی قبریں جو کہ جناب خدیجہ س کی بهانجیاں تهیں
#DemolitionOf_AlBaqi
8شوال یوم انہدام جنت البقیع
یوم انہدام جنت البقیع جس میں آ ل سعود نے قبور آئمہ بقیع علیہم السلام کے علاوہ اور بهی مقدس قبور منہدم کردی گئیں۔
#DemolitionOf_AlBaqi
وہابیوں اور آل سعود نے مدینہ کے 15 مفتیوں کے فتوے پر عمل کرتے ہوئے انجام دیا جس میں قبور پر بارگاہیں بنانے کو بدعت قرار دیتے ہوئے ان کی تخریب کو واجب قرار دیئے گئے تھے۔
#DemolitionOf_AlBaqi
8 شوال المکرم وہابیوں اور آل سعود نے مدینہ منورہ کا محاصرہ کر کے وہاں موجود قدیمی قبرستان جنت البقیع اور اس پر بنائی گئی مختلف بارگاہوں کو تخریب کر دیا۔
#DemolitionOf_AlBaqi
protests were lodged by Muslims in Iran, Iraq, Egypt, Indonesia, and Turkey. All of them condemn the Saudi Wahhabis for their barbaric acts.
#DemolitionOf_AlBaqi