@HassanAyub82 Es insaan ki bebasii dekh kr dilli afsos ho rha hai Allah tallah hi hai bss greeboun ka otherwise ye leaders ar en logu k du du taky k worker khoon choos rhe hain gareeboun ka Allah tallah hadeyt de ar hamre mulk ko apne hifzuemaan main rkhe
ایک سال میں عوام کی زیادہ سے زیادہ خدمت اور مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔زیر تکمیل منصوبوں میں تاخیر کاازالہ کیاجائے،ممکنہ وسائل فراہم کریں گے۔ رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے پراجیکٹ ترجیحاً مکمل کئے جائیں گے۔ ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن اور بہتری کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔
پنجاب حکومت سیلاب و بارشوں سے شدید متاثر بلوچستان کو 64ہزار 500میٹرک ٹن گندم فراہم کرے گا.بلوچستان میں گندم کی شدید قلت پربہت تشویش ہے۔بلوچستان چھوٹا بھائی ہے اور پنجاب بڑے بھائی کی حیثیت سے چھوٹے بھائی کے ساتھ کھڑا ہے۔ہم اپنا پیٹ کاٹ کراپنے بھائی کا بوجھ بٹائیں گے۔
#Balochistan
@DrMuradPTI@ImranKhanPTI STIs ko renew krny ka Notification kb tk jari hoga???
Boht slow kaam ho rha hai please jald az jald Notification jari kiya jaay STIs preshan hn aur waiting pr hn.
@DrMuradPTI
@ChParvezElahi sir kindly sti ko contract de dein ar abi tk sti teachers ko sellery ni mili 9 month ki takreebn aik saal ho gya hai sti ka haq na kahye jye filfoor sti teachers ko unka haq de dea jaye
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں۔ عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔ عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کو مثالی صوبہ بنائیں گے۔
#Punjab
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں۔ عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔ عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کو مثالی صوبہ بنائیں گے۔
#Punjab