جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں وسوسے دلوائے کہ ؛ تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تو خود سے وہی کہو جو حضرت زکریا علیہ السلام نے کہا تھا کہ میں صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا ، مجھے یقین ہے کہ میں اپنے پروردگار سے مانگ کر کبھی محروم نہ رہوں گا !۔🩷🌼❤️
پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتا چلا کہ زندگی صبر کے سوا کچھ بھی نہیں کوئی بچھڑ گیا تو صبر، کوئی روٹھ گیا تو صبر، کسی نے کردار پہ انگلی اٹھائی تو صبر، جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر🥀✨
#BlessedFriday