السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
آج میں @sairamehboob
اس اکاونٹ سے ایکٹو ھونگی میرے اوریجنل اکاونٹ میں پرابلم ھو گیی ھے
کچھ دن deceptive رھے گا
اگر دل چاھے تو فالو کر لیں
جزاك اللهُ🌹
پاکستان جیت گیا! الحمدُ للّٰہ! وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، افواج پاکستان اور نواز شریف نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا اور دنیا کو سمجھا دیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور پاکستان محفوظ اور محب وطن ہاتھوں میں ہے۔
اب یہ یوتھیے نیا بیانیہ بنا رھے ھیں کہ وہ ڈیجیٹل جہادی ھیں جبکہ سب جانتے ھیں کہ یہ موقع کی تلاش میں تھے کب حکومت و فوج پر بھونک سکیں وہ افواج پاکستان اور حکومت نے انکو موقع نہیں دیا ورنہ یہ مودی سے زیادہ گند پھیلاتے جو مرضی کر لو کتا اندر ھی رھے گا
@AftabIqbalFan او پاگل انسان سوری یوتھیے تم اس مٹھی بھر یوتھیو کو لاھور کی عوام کہہ رھے ؟ جب کہ اصل لاھوریے تو کب کے مٹی ڈال چکے نیازی بزدل پر جو مرضی کر لو کتا باھر نہیں آۓ گا
Alhamdolillah! Laid the foundation stone of Nawaz Sharif Cancer Hospital,the first world class,state-of-the- public sector,1000 bedded cancer hospital not just in Punjab but entire country. Includes 21 operating rooms, hospice, palliative care, radiation & chemo facilities.
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اس سال مئی میں تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی، اب ان کے اعزاز میں تقریب 29 اکتوبر کو ہوگی
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
@HarmeetSinghPk نہیں اکثر اوقات گندی سے بچنے کے لیے بھی منہ چھپایا جاتا ھے بدبودار تعفن زدہ علاقے یا لوگو کے پاس سے گزرتے ھوۓ اکثر نفیس لوگ ایسا ھی کرتے ھیں اور یہاں تو معاملہ کنجروں اور کتوں سے بچنے کا تھا اختیاط لازم تھی ویلڈن قاضی صاحب
@ImranRiazKhan کچھ نیا کرو اب یہ سب پرانا ھوگیا ھر دور میں ایسے ظلم ھوتے بھی ھیں اور سب سہتے بھی ھیں بس کاش کہ جب مریم بی بی کا دروازہ توڑا کیا تب بھی نظام کی گراوٹ یاد آتی تمھیں لیکن اب کیا کرۓ ھم روتے رھو یہ مقافات ھے 😕