یہاں کوئی ملک ہمیں کرکٹ کے کھیل میں سپورٹ کرنے کے لیے تیار نہیں ہے اور ہم دوسرے ملکوں کی جنگ میں "رضاکارانہ" طور پہ شامل ہوکے اپنے لوگوں کی جانیں گنواتے رہے ہیں۔
Need more #AbsolutelyNot
اب تو خوف کا لفظ پڑھتے ہی J.B Watson بھائ یاد آ جاتے۔ سب سے پہلے خوف کو systemically انھوں نے ہی پڑھا تھا نا۔۔۔ اور ثابت کیا تھا کہ ہم زیادہ تر چیزوں سے ڈرنا اپنے ماحول سے سیکھتے ہیں۔۔ پیدائشی طور پر ہم بہت کم چیزوں سے ڈرتے ہیں۔۔
یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اب ان کے پاس بھی دلیلیں ختم ہو چکی ہیں یا وہ تھک چکے ہیں سالوں سے خان کا دفاع کرتے کرتے
کہاں ہیں وہ SMT
انتہائی غیر سیاسی باتاں، 😷