|Graphic designer| |Social media influencer| Take part in Politics. Comedian. BELIEVE IN ALLAH PTI SoCiaL MeDia TeAm YoUtH WiNg member. My LEaDeR ImRaN KhAn
Binance Soft Staking allows users to earn staking rewards on selected tokens held in their Spot Accounts. Soft Staking offers full flexibility — users can trade, withdraw, or use their tokens anytime while still earning rewards
#SoftStaking#SoftStaking#SoftStaking#SoftStaking
میاں وقاس محمود، ہمارا ایک سوشل میڈیا ورکر، کی والدہ پر تشدد کیا گیا، اس کے بھائیوں کو اٹھا لیا گیا۔ اس کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ غریب ہے اور تحریک انصاف سے وابستہ ہے، اور سوشل میڈیا پر رول آف لا، فریڈم آف اسپیچ، اور ڈیموکریسی کے لیے آواز اٹھا رہا ہے۔
میاں وقاس کے گھر پر چھاپا مارا گیا۔ پہلے ہی ٹوٹا ہوا گھر تھا، اس کے دروازے اور کھڑکیاں توڑ دی گئیں۔ ماں کے منہ پر پستول مارا، زخمی ہو گئی، ان کا سارا منہ زخمی ہو گیا۔ ان کی بہنوں کو گھسیٹا گیا، جوان بہنوں کو، اور ان کے بھائیوں کو اٹھا کر لے گئے۔
اس کے باوجود آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ سے محبت کریں، آپ کی اطاعت کریں؟ میں حیران ہوں آپ کی خواہشات اور ان کاروائیوں پر۔ آپ کس حد تک چلے گئے ہیں اور کس حد تک جانا چاہتے ہیں؟
@SHABAZGIL
#UndeclaredMartialLaw
#SuoMotoAgainstAbductions