زندگی میں کچھ لمحات ایسے بھی آتے ہیں جب آپ کو سب کچھ چھوڑ کر کچھ ایسی ذمہ داریاں ایسے رشتے ہوتے ہیں ہیں جو ہر چیز پر مقدم ہوتے ہیں.جیسے ہی میری والدہ خطرے سے باہر آتی ہیں تو ہم پاکستان ضرور جائیں گے۔ مریم نواز شریف @MaryamNSharif
دفعہ144 کےدوران دھرنوں،جلسے جلوسوں اورریلیوں پر پابندی ہوگی: محکمہ داخلہ پنجاب یہ فیض آباد ہے جو تحریک لبیک کی سیاسی جائے پیدائش ہے۔ اس وقت احتجاج ہو رہا ہے۔
126دن تک دھرنا دے کر عوام کا جینا محال کرنے والاPTVسمیت بڑے بڑے میڈیا دفاتر پر دھاوا بولنے والا بے وجہ لاک ڈاؤن اور کنٹینر کی سیاست شروع کرنے والا عمران خان کہ رہا ہے کہ عوام سپریم کورٹ کے غلط فیصلے کے خلاف احتجاج نا کریں ورنہ ریاست کاروائی کرے گی !
آج کا بنچ سعید کھوسہ اور ثاقب نثار پر مشتمل تھا یاد رھے سعید کھوسہ شہید ممتاز قادری کو سزا سنا چکا ھے اور آج دونوں نے مل کر توھین رسالت کرنے والا بری کر دیا😢
کاش ملکی سلامتی کے ذمہ داران ایک منتخب وزیر اعظم اور حکومت کے خلاف جلاؤ گھیراؤ پہ بھی ایسے ہی وزیر اعظم کی پشت پہ کھڑے ہوتے تو آج یہ تپش ان تک نہ پہنچتی