Happy Birthday to my mentor, the Iron Lady, and the first female CM of Punjab-Maryam Nawaz Sharif! I’ve seen your journey up close-your hardships, your hard work, and your passion. The way you’re leading Punjab, it’s truly historic. Wishing you many more years of success in public service.
#HBDCMMARYAM
مفت قانونی امداد برائے مستحقین
اگر آپ وکیل کی فیس ادا نہیں کرسکتے اور آپ یا آپ کا کوئی عزیزکسی بھی جیل
میں ہیں تو مفت قانونی امداد کیلئے رابطہ کریں ۔
ہم بنے گے آپ کی آواز
دعاؤں کا طلبگار:
سیٹھ جنید یوسف ایڈووکیٹ
0301-7779758
@MaryamNSharif
میاں نواز شریف کے جو بھی چاہنے والے ملاقات کیلئے آنا چاہیں تو کل دوپہر ایک بجے سے شام 7 بجے ت�� کسی بھی وقت میرے دفتر 90 شاہراہ قائد اعظم تشریف لائیں۔ آپ دوستوں سے ملکر بہت خوشی ہو گی۔ مہربانی فرما کر اپنا نام کمینٹ میں لکھ دیں۔ شکریہ 🙏🏻
#آوازِ_دروں
تکرار سے کہتاھوں کہ جنگ عارضی طور پر ٹلی ھے،پاکستان کے دشمن زخم چاٹ رھے بیں ،بھارت اور اسکے
عالمی سہولت کاروں کو شکست ھضم نہیں ھو گی،
ھمیں پھانسنے کیلئے نئے جال ، نئے کھیل ، نىئ سازشوں کی تیاری شروع ھو چکی ھوگی۔
اللّٰہ کریم رحم فرمائیں ، حملے کا اگلا ��اؤنڈ ملک کے اندر سے ھو سکتا ھے ۔۔
داخلی سیاسی اور معاشی استحکام کاحصول ،آئین قانون اور انصاف کی حکمرانی ، اندرون ِ پاکستان باھمی تلخیوں اور اختلافات میں کمی ، بدل��ے حالات میں نىئ ،زیادہ موثر اور تیز تر ڈپلومیسی ، عالمی و علاقائ صف بندیاں ھمارا ھدف ھونی چاھئیں ،
سیاسی اور ادارہ جاتی قیادت کا اصل امتحان اب شروع ھوا ھے ۔
#آرام_ھے_حرام
#آگےبڑھوپاکستان
کیا لگتا ہے کہ یہ پنجاب ہے؟
کسی ترقی یافتہ ملک سے بھی زیادہ منظم، جدید نظام سے لیس ماحولیاتی تحفظ کیلئے بنایا گیا سکواڈ دیکھ کر دل سے وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے دعا نکلتی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر سنیئر وزیر مریم اورنگزیب کی محنت سے انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس کا قیام، جانیئے اس ویڈیو میں کونسا اسکواڈ کس طرح سے پنجاب کو اسکی عوام ماحولیاتی آلودگی سے محفوظ رکھنے کیلئے اپنی خدمات سر انجام دے گا
لاھور کینٹ میں سیاسی کارکنان سے خطاب :—
#پنجاب_کا_مقدمہ
(پارٹ 6)
افسوس ھے کہ مارشل لاؤں نے تباھی کی اور سول حکمرانوں نے بھی توجہ نہیں دی
پنجاب سے اٹھنے والے لیڈر میاں نواز شریف نے سنجیدہ کوشیشیں کیں
ایک بحرانی دور میں بطور وزیر اعظم پاکستان کو اعلانیہ ایٹمی طاقت بنانے کا فیصلہ کیا
صوبوں کے بیچ واٹر اکارڈ کروایا،
واجپائ کو لاھور بلوایا ، امن کیلئے بات آگے بڑھی ، ممکن تھا کہ کشمیریوں کی بھارت کی غلامی سے جان چھوٹ جاتی مگر جنرل پرویز مشرف نے کارگل کر کے سبوتاژ کر دیا اور پھر بغاوت کرکے ملک پر قبضہ کر لیا
ڈاکٹر عبدالمالک کے ذریعے بلوچستان میں پائیدار امن و استحکام کیلئے کاوش کی ، بات آگے بڑھی مگر اسوقت کی اسٹیبلشمنٹ نے کام خراب کر دیا
لیکن ھر بار #میاں_نواز_شریف_کی_ٹانگیں_کھینچی_گئیں
ھم چاھتے ھیں کہ
ھر صوبے کو حقوق ملیں ،
ھر وفاقی اکائ کا مشورہ شامل ھو،
#ھرصوبےکومساوی_ترقی_کاحق_حاصل_ھے،
اس مقصد کیلئے گرینڈ ڈائیلاگ ھونا چاھئیے
بانی تحریک انتشار (PTI) کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے میں بھارتی سہولتکاری بھی بے نقاب،
اسرائیل امریکہ کے بعد بھارتی لابی بھی مجرم عمران خان کے ریاست مخالف ایجنڈے کی تکمیل میں ساتھ ساتھ،
رہنما پی ٹی آئی روف حسن کے بھارت کے ساتھ ہوشربا روابط کے انکشافات،