🇵🇰 Youm-e-Takbeer 28 May, is more than a date, it’s a declaration written in the courage of a nation. A declaration that our sovereignty is non-negotiable. That our unity cannot be broken. That our commitment to peace, for our region and beyond will never waver.
Today, we stand together as one people, honoring the past and building toward a future worthy of every sacrifice made.
Long Live Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#PakistanZindabad #YoumeTakbeer
@mazdaki من به رومی گفتم این دیوانہ کیست
گفت این فرزانۂ المانوی ست
در میان این دو عالم جای اوست
نغمۂ دیرینہ اندر نای اوست
باز این حلاج بی دار و رسن
نوع دیگر گفتہ آن حرف کہن
حرف او بی باک و افکارش عظیم
غربیان از تیغ گفتارش دو نیم
@mazdaki وہ حکمت ناز تھا جس پر خرو مندان مغرب کو
ہوس کے پنچہ خونیں میں تیغ کارزاری ہے
تدبر کی فسوں کاری سے محکم ہو نہیں سکتا
جہاں میں جس تمدن کی بنا سرمایہ داری ہے
@mazdaki ابھی تک آدمی صید زبون شہریاری ہے
قیامت ہے کہ انساں نوع انساں کا شکاری ہے
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کی
یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
@UrduVirsa میں کس طرح تجھے لفظوں کا پیرہن بخشوں ؟
میرے ہنر کی بلندی تو سرنگوں ہے ابھی
تیرے بدن کے خد و خال میرے بس میں نہیں
میں کس طرح تجھے سوچوں،یہی جنوں ہے ابھی
@nyctophile78 کر غور ذرا دل میں کچھ جلوہ گری ہوگی
یہ شیشہ نہیں خالی دیکھ اس میں پری ہوگی
۔
۔
ساقی ترا مستی سے کیا حال ہوا ہوگا
جب تو نے یہ مے ظالم شیشہ میں بھری ہوگی