@AhmedFaraz48 دوسری طرف 51 لاکھ آبادی والے سابقہ فاٹا کو 600 میگاواٹ طلب کے مقابلے میں محض 184 میگاواٹ بجلی ملتی ہے۔ پھر بھی سب سے زیادہ بجلی چوری کا الزام فاٹا پر! پنجاب کے ان تین اضلاع کے اعداد و شمار کے سامنے یہ دعوے کس بنیاد پر ہیں؟ الزام نہیں، اعداد و شمار کی بنیاد پر بات کریں۔
یہ بھی سن لیں ہر پشتون نسل پرست جو کہتا ہماری بجلی لے گے اس کو سنا بھی دیں تربیلا ڈیم چار ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرتا ہے خود خیبر پختونخواہ تین ہزار تین سو میگاواٹ واٹ بجلی استعمال کرتا اور بقایات صرف سات سو میگاواٹ بجلی بچتی ہے تربیلا کی تقریباً ساری بجلی تو کے پی میں چوری ہو جاتی ہے تربیلا کی بجلی کہ رائلٹی چالیس ارب سالانہ کے پی کو ملتی ہے جب یہ تربیلا بنا تو پنجاب کے دریاؤں کو بیچ کر پیسے ملے تھے اور جو لوگ متاثر ہوئے ان کو زمینیں بھی پنجاب نے دی تھیں ان بے شرم نسل پرستوں کو شرم بھی نہی آتی ؟
@blogger1035@RShahzaddk بھائی بل ہر جگہ ایک جیسا ہی آتا ہے
اور بات پنجاب یا کے پی کی نھیں ہے ہم سب پاکستانی ہے لیکن اسکو جواب دینا ضروری تھا کیونکہ یہ بندہ نفرت پیدا کر رہا ہے اور جھوٹ بول رہا ہے
پاکستان کی کل معدنیات اور تیل کی برآمدات تقریباً 500 ملین ڈالر ہیں، جب کہ اکیلے ٹیکسٹائل کی برآمدات 18 بلین ڈالر ہیں اور پنجاب اکیلے 70 فیصد ٹیکسٹائل برآمدات پیدا کرتا ہے... تو مجھے نہیں معلوم کس نے آپ کو بتایا کہ پاکستان خیبر پختونخوا کی معدنیات پر چل رہا ہے؟ ہاں، خیبر پختونخواہ پاکستان کا ایک اہم حصہ ہے اور اسے وفاقی وسائل پر پورا حق حاصل ہے، لیکن اتنی مبالغہ آرائی سے کام نہ لیں۔۔
"ون یونٹ کی خفیہ دستاویز میں چودھری محمد علی نے لکھا : پنجاب؛ سرحد کی بجلی، بلوچستان کے کوئلے و گیس اور سندھ کے وسائل کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اس لئے پاکستان پر حکمرانی پنجاب کی ہونی چاہیے ـ
اگر آپ نے یہ خفیہ دستاویز نہیں پڑھی تو مجھے بتا دیں میں اس کی ایک فوٹو اسٹیٹ کاپی آپ کو بھیج دوں گا ـ پاکستان ٹوٹنے کے باوجود پنجابیوں کی یہ ذہنیت آج بھی برقرار ہے اور وہ ابھی بھی پاکستان کے مامے بننے کی کوشش کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے"
ولی خان کا حنیف رامے کے نام کھلا خط
جولائی 1987 ـ روزنامہ جنگ لاہور۔
@SohailAfridiISF صوابی جھانگیرہ روڈ تو آپ لوگوں نے بنایا نھیں 5 سال ہوگئیے اک روڈ نھیں بناسکیں آپ لوگ کس منہ سے آئینگے شرم نھیں آئیگی آپ لوگوں کو کتنے خادثے ہوئے اک روڈ کی وجہ سے کتنے بے گناہ لوگ مرے ایکسیڈنٹ میں لیکن پھر بھی نھیں آیا ۵ سال سے اک روڈ نہ بن سکا آپ لوگوں سے
@mtkmarwat@shamsmomand1 یہ ہے تم لوگوں کی اوقات گالی بکنا او بھائی دلیل دو گالی نھیں اور ہاں مجمع پر اگر نھیں کیا ہے لیکن باقی پارٹی کے لیڈرز تو شھید کیۓ ہے نہ کیا وہ مسلمان نھیں تھے