@Aakbar84 اور اسلئے آج تک گرفتار نہیں کرسکتے۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک ویلج کونسلر اتنا کرسکتا ہے، تو یہ ان سے بہت کچھ کرسکتے ہیں۔ ان کو تنقید سے تکلیف ہوتی ہے یا یہ کچھ کر نہیں سکتے تو اس وقت سیاست ترک کردینی چاہئے بلکہ ٹکٹ ہی واپس کرنے چاہئے تھے۔
@Aakbar84 جیل میں ڈال تو دیں نا۔ اور جب انسان میں خود کچھ ہو تو پوری قوم ان کیلئے لڑ جاتی ہے۔ میرے اپنے علاقے کے ویلج کونسلر کے خلاف اس وقت عمران خان سے زیادہ مقدمات ہیں، جس کی گرفتاری کرنے پولیس کے بیس ڈالے اور فوج نے کوشش کی ہے، دہشتگردوں سے مارنے کی کوشش کی ہے مگر قوم مرنے کیلئے تیار ہے
@ia_rajpoot چوتیا عاصم منیر کا فالور لگتا ہے جو واردات کے وقت اتنے ثبوت چھوڑ جاتا ہے۔ عمران خان کا سپاہی ہوتا تو اکیلے نہ جاتا نہ ساتھ میں کوئی ثبوت لے کر جاتا۔ اور جی ایچ کیو پر حملہ کرنے کیلئے خودکش جیکٹ کی بجائے 32 بور کے 6 گولیوں سے حملہ کرنے لگا تھا۔ 😂
@BasharatRaja786 فوجی اثاثہ اور خاص کر باریک وارداتئے ایسے ہوتے ہیں۔ بھائی صاحب آپ یا تو لکھ دیتے کہ وٹس ایپ پر یہ معلومات ملی ہے یا پھر اگر آپ نے خود تحقیق کرکے یہ خبر ڈھونڈی ہے تو ثبوت دیں۔ مرنے والے فوجی شہید اور سویلین قتل، بے شرم انسان۔ کشمیریوں سے بھی ایسے را کی کرنسی برآمد ہوئی تھی۔
@Aakbar84 اچھا تو پھر یہ سارے کھمبوں کا ہم نے باقی اچار ڈالنا ہے؟ نہ تو ان میں کوئی فلاسفر ہے، نہ ہی کوئی سیاستدان بلکہ وہی باقی جماعتوں جیسی چونٹیاز ہیں، لیکن اگر آپ ان سے سوال کی بجائے مجھ سے سوال ہر رہے ہیں تو پہلے مجھے ان کی طرح منتخب کریں۔ اور نا اہلی چھوڑ، ورکرز نے جانیں دی ہیں۔
@Islamabadies بہت سے لوگ آپ کو شاید گالیاں دیں اور غلط سمجھیں مگر میں آپ کا درد سمجھ سکتا ہوں۔ آپ ایک محبِ وطن پاکستانی تھے، جس کو زبردستی نکالا گیا۔ میرے بہت سے بچپن کے دوست چلے گئے۔ دعا کریں اللہ ہم پاکستانیوں کو بھی آزادی دلا دیں اس قابض حکومت سے۔
@Afghan0344 ویسے مجھے حکومت سے سخت اختلاف ہے بلکہ موجودہ پاکستانی حکومت کو تسلیم ہی نہیں کرتے کیونکہ ہم پاکستانی پشتون ہے، افغانی نہیں کہ کوئی بھی زبردستی ہم پر قبضہ کرکے حکومت کرلے، لیکن یہ بات کہ پاکستان افغانستان سے ڈرتا ہے، صرف بکواس ہے۔یہاں جمہوری حکومت ہوتی تو آپ کے طالبان ابھی نہ ہوتے
@IsmailWazir19 آپ لوگ سہولتکاری کرنا بند کردیں تو گھروں سے نہیں نکالے جاؤ گے۔ مسلح افراد کون مسلح افراد؟ اگر آپ دہشتگردوں کو صرف اسلئے دہشتگرد نہیں کہتے کیونکہ ان کے کمانڈرز کوئی وزیر یا محسود ہیں، تو پھر آپ کے ساتھ اچھا ہی کر رہی ہے۔
@Aakbar84 یہ ذمہ داری ہماری ہے اور خاص کر جو ذیادہ ریچ والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہیں، وہ یہ کام کرسکتے ہیں جس طرح مشن نور کیا تھا یا پھر انتخابات سے پہلے ان کھمبوں کیلئے کمپئین کی تھی اور انہیں جتوایا تھا۔
@sherafzalmarwat مروت صاحب،حق کیلئے لڑنے اور نکلنے کیلئے کسی سے ذمہ داری نہیں مانگی جاتی، خود نکلنا پڑتا ہے۔ آپ تو پھر بھی قومی سطح کے لیڈر ہیں، کسی عام پاکستانی کو بھی اپنے حق کیلئے لڑنے کیلئے کسی کی کال یا ذمہ داری کا انتظار نہیں کرنا چاہئے۔ آپ اپنی طرف سے نکلیں اور لائحہ عمل دیں،لوگ ساتھ ہونگے
@TirahWalMama جی نہیں، آپ کے قبائل میں صرف دہشتگردوں یا ڈاکوؤں کو اسلحہ دیا گیا، پھر وہاں دونوں جمال اور کمال لڑتے رہے اور باقی پوری قوم تماشہ کرتی رہی اور مرتی رہی۔ پھر گھروں سے نکال دیا اور تم لوگوں نے اپنے علاقے خالی بھی کردئے۔ لکی مروت کے عام لوگ دونوں جمال اور کمال کے خلاف متحد ہیں۔
@Saniya19_@Aleema_KhanPK علی امین عمران خان کا سپاہی تھا، علیمہ خان کا سپاہی بننا قبول نہیں تھا۔ اسلئے اس کو نکال دیا۔ جبکہ سہیل و باقی سارے مائنس عمران خان اور علیمہ خان کے سپاہی ہیں۔
بے نظیر بھٹو نے کیسے پارٹی کیلئے اپنے بھائیوں کا قتل کیا، خود وزیراعظم اور اب پارٹی اپنے اور ڈاکو زرداری کے بیٹوں کی ہے
@ImFawadKtk اگر عمران خان کی رہائی کیلئے ہمیں مولانا کو ساتھ ملا کر چلنے تک آگئی ہے تو بہتر ہے عمران خان فوج سے ڈیل کرکے باہر آ جائیں۔ مولانا کو ہم سے کوئی مطالبہ نہیں، معافی مانگنی چاہئے ورنہ بھاڑ میں جائے۔
@RahmatKhanKundi کنڈی صاحب، اب آپ اور باقی تمام نظریاتی کارکنوں کو معاملات اپنے ہاتھوں میں لینے ہونگے۔ جس طرح انتخابات سے پہلے ان کو کھمبے سمجھ کر منتخب کیا، اب ان کھمبوں سے امید رکھنا اپنے مرشد سے غداری ہوگی۔ فی الحال جس طرح پہلے یوتھ ونگ نکل آئی تھی، ایسے ہی کال دینی چاہئے۔
@HamxaaTweets Maybe she has cut a deal with the MI, like Benazir did after his father was assassinated and party was handed over to Zardari and her family, rather than bhutto family.
@warrashot علیمہ خان شاید بے نظیر بھٹو بننا چاہتی ہے، اپنے والد کو مروا کر، پھر اپنے تمام بھائیوں کو مروا کر وہ وزیراعظم بنی تھی اور پارٹی بھٹو خاندان کی بجائے زرداری خاندان کے قبضے میں کرلی۔
نورین خانم کا بیٹا جیل میں ہے، آزادی کی جنگ لڑ رہا، اسلئے علیمہ چاہتی ہے خان کے بعد پارٹی ان کی ہو