ہماری فوج کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے؛ ہمارا اختلاف بس یہ ہے کہ جو قائدِ اعظم کہہ گئے تھے کہ فوج اور ادارے سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے۔ اس پر عمل کیا جائے۔ مگر اس ملک میں بار بار آئین توڑا گیا! ہمارے جرنیل بارڈر پر بیٹھنا پسند نہیں کرتے بلکہ ایوانوں میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں؛ یہی اصل فساد کی جڑ ہے! ابوبکر
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
“ سہیل آفریدی نے بل پاس کروا کر غلط کیا۔ جتنا غلط مریم نواز کا جہاز لینا تھا اتنا ہی غلط یہ بل پاس کرنا تھا۔ کے پی میں گندم کے بحران کی وجہ سے لوگ بھوک سے مررہے ہیں، وہ شخص جو چائے کے ساتھ دوسرا بسکٹ نہیں دیتا تھا اُس کے نام کی حکومت بنا کر یہ لوگ بے غیرتیاں کررہے ہیں، یہ 5 روپے ٹیکس سے بچنے کا فیصلہ کررہے ہیں، ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے” فلک جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کچھ ساتھی سوال کررہے ہیں کہ جب مراعات اور اختیارات والا قانون پاس ہو رہا تھا تو اپوزیشن کہاں تھی؟
جواب
تاحیات بلیو پاسپورٹ والی شق اپویشن کے احمد کنڈی نے تجویز کی تھی
جسے حکومت نے تسلیم کرتے ہوئے قانون کا حصہ بنایا
اپوزیشن نے اپنا کردار پورا ادا کیا ہے
سہیل آفریدی کی ترجیح کپتان کی رہائی نہیں بلکہ چاکری بچانا باقی ہے گنڈا پور بھی یہی کام کرتا رہا اور آفریدی بھی اسی راستے کا مسافر بن گیا۔
کم بخت کرسی ہے ہی ایسی چیز بڑوں بڑوں کی بڑھکیں جھاگ کی طرح بیٹھ جاتی ہیں
یہ جو جج والی بات ہے فیصل کامران صاحب کی کیا اب اس میں اگر خدانخواستہ کسی کا رات کو 2 بجے قتل/ڈکیتی/ریپ ہوتا ہے تو وکٹم یا مدعی SHO یا متعلق DSP/SP کے گھر گھس سکتا ہے کہ ایمرجنسی ہے جلدی چلیں؟
یا ایئر پورٹ پر جنہیں نہیں جانے دیا جاتا وہ FIA ڈائرکٹر کے گھر چلا جائے رات کو کہ چلیں؟
انتہائی گھٹیا اور بدبخت انسان
عمران خان جیل میں ہے اور یہ اپنے فائدے کے کاغذوں پر دستخط کر رہا ہے تاکہ ان کو اور تمام خیبر پختون خواہ اسمبلی کے ممبران کو بلو پاسپورٹ مل سکے۔ یہ اتنے گرے ہوئے لوگ ہیں کہ ان کو عمران خان کی کوئی فکر نہیں ہے۔ لعنت ہے ان جیسے لوگوں پر🖐🏻
منصور علی خان نے جو رگڑا لگایا گیا ہے وہ سنیں ان کا یہی علاج ہے یہ کسی رو رعایت کے مستحق نہیں ،
کہہ دیں کہ ہمیں بلیو پاسپورٹ نہیں چاہیے ! منصور
سینیٹرز کے پاس تا حیات ہے ایم این ایز کے پاس تا حیات ہے آئیں بائیں شائیں
آپ کو تا حیات نہیں چاہیے ! منصور
پنجاب سندھ بلوچستان آئیں بائیں شائیں
تو آپ کو بھی چائیے ؟ منصور
سر سر سر اسپیکر کانفرنس ایکٹ ہم نہیں لے کر آئے
تحریک انصاف کو کون دباؤ میں لا سکتا ہے؟ تحریک انصاف ایک آزاد پارٹی ہے، اپنے فیصلے خود کر سکتی ہے۔ کشمیر میں کربلا بنانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ پورا پاکستان وہاں اپنے بھائیوں سے سیکھ رہا ہے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ڈار فیملی پر ہونے والی تنقید کا رخ کامیابی سے اپنی طرف موڑنے پر پی ٹی آئی اسمبلی مبارکباد کی مستحق ہے! ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پاکستان کے ہر ادارے کو تباہ و برباد کرنے والی اور پاکستان میں تمام لاقانونیت کی ذمہ دار غدار مُلک دشمن دہشت گرد قاتل اسمگلر اغواء کار قبضہ مافیا پاکستان فوج یے اللہ پاک ایسی ناپاک فوج پر اپنا بد ترین عذاب نازل فرمائے 🤲
🚨اہم اہم اہم
اب اگلے فیز کی جانب بڑھنے کا وقت آ گیا ہے،
" آئندہ منگل سے ہم صرف 3 بہنیں اڈیالہ کے ہاہر عمران خان سے ملاقات کیلئے آیا کریں گی، پارٹی کے تمام لوگ اپنے علاقوں کی جانب لوٹ جائیں اور عمران خان کے احکامات کے مطابق اپنے علاقوں میں Street movement شروع کریں اور تحریک کی تیاریاں مکمل کریں،
پنجاب والے آج ہزاروں کی تعداد میں اڈیالہ پہنچے ہیں، علیمہ خان @Aleema_KhanPK
شفیع جان صاحب : اگر سب جھوٹ ہے تو وہ کونسا بل ہے جو 30 اپریل کو پاس ہوا اور جس پر گورنر خیبر پختونخوا نے 6 مئی 2026 کو دستخط کیے اور 7 مئی 2026 کو سیکرٹری اسمبلی سید وقار شاہ کے دستخط کے ساتھ سرکاری گزٹ میں بطور قانون شائع کیا گیا اور پھر اس بل کی نوٹیفکیشن کی کاپیاں گورنر کے پرنسپل سیکرٹری، محکمہ قانون ، محکمہ داخلہ ، اور محکمہ اطلاعات کو فوری عمل درآمد اور ریکارڈ کے لیے بھیجیں گئیں - کیا وہ بل منظر عام پر لایا جا سکتا ہے پلیز؟