تماشا بنا کر رکھ دیا ہے اس ملک کو پورے ملک کو برباد کر دیا ہے ۔ ہر جگہ لوٹ مار ہے ۔
اس خاتون کی دن بارہ بجے ٹکٹ تھی ائیر بلیو کی جب یہ ائیرپورٹ پر پہنچی تو کہا گیا ٹکٹ کینسل ہو گی ہے ۔
اس نے بحث کی تو اگے سے ائیر بلیو والی لڑکی کہتی ہے اب تم نے ویڈیو بنای ہے میری ۔ مجھے تم ائیر بلیو سے اسلام اباد جا کر دیکھاو ۔
لڑکی کی ہمت کو سلام ہے جو دن بارہ بجے سے رات کے اٹھ بجے تک اپنے حق کیلے اواز اٹھاتی رہی ۔۔
یہ رعونت تکبر سرکاری اداروں میں تو پہلے سے ہی تھا اب یہ ادھر بھی اگئی ہے ۔ کیونکہ انکو پتہ ہے یہ عوام کیڑے مکوڑے ہیں ہمارا کچھ نہی بگاڑ سکتے ۔۔
زیادہ سے زیادہ عدالت میں چلیں جائیں گے اور عدالتیں ایسے کیسز کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتی ہیں ۔۔
اس وقت ملک میں ان لوگوں کا راج ہے ۔
جی آیاں نوں، تو پھر وڈی میڈم، ان کی کنیزیں اپنے فون، بینک اکاؤنٹس اور دیگر تفصیلات شیئر کرنے کے لئے تیار ہیں۔ابھی تو ابتداء ہے-
جمائی راجہ وہی جن کی زمینوں پر قبضے کی کہانیاں لاہور میں زبان زد عام ہیں۔
بہت سے صحافی اس وقت ریپ کا شکار ہوئی خواتین کی تصاویر شہیر کر رہے ہیں۔۔ مگر ان لوگوں کی تصویر کوئی نہیں دیکھا رہا جو اس کام میں ملوث تھے۔۔ تو یہ لیں رضا ڈار و دیگر!
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
ابھی واٹس ایپ پر ایک ویڈیو موصول ہوئی جس میں ایک پنڈی کا رہائشی حنیف عباسی پر معاشی قتل کا الزام لگا رہا ہے۔ تصدیق نا ہو سکی اس لیے شیئر نہیں کر رہی۔ لیکن سوچ رہی ہوں یہ ہمت کہاں سے آآئی ۔ پہلے اسحاق ڈار کے رشتہ دار کی خبر چلنا اور اب یہ ۔۔۔ کیا راوی ابھی بھی چین لکھ رہا ہے نا ؟
شہباز شریف ایک پریس ٹالک کر رہے تھے، میں نے دس مرتبہ ہاتھ کھڑا کیا شاید میرا ہاتھ چھوٹا تھا،
مگر اعظم چوہدری کو موقع مل گیا سوال کرنے کا، اس نے شہباز شریف سے الٹا سوال کر لیا، کہ صحافیوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے،
ابھی پریس کانفرنس ختم نہیں ہوئی تھی کہ اعظم چوہدری کو پی ٹی وی سے میسج آیا کہ آپ کا پروگرام بند کر دیا گیا ہے، اسے نوکری سے نکال دیا گیا ہے، ایثار رانا
اسحاق ڈار گھر جارہے ہیں سیٹھی صاحب، نواز شریف ایڑی چوٹی کازور لگا رہے ہیں لیکن بیٹی کو کچھ مہینے اور بچانے کے لئے ڈار صاحب کی قربانی پر اکتفا کرلیں گے۔ آخر میں تو مریم نواز کو بھی جانا ہے۔کچھ ماہ پہلے بھی بتایا تھا مریم نواز کی طرز سیاست اور خود نمائی بالکل پسند نہیں کی جاتی۔کچھ اور بھی معاملات ہیں اس لئے چیزیں تھوڑی بہتر ہوتے ہی فارغ کردی جائیں گی۔وقت آگیا ہے۔
@najamsethi
میں نے قانونی طور پر ہر ممکن کوشش کی کہ صحافی ارشد شریف کے قاتلوں کو سزا ہو لیکن حکومتوں کی عدم دلچسپی اور عدالتوں کی طرف سے انصاف نا ملنے کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہوسکا۔ معاملات اگر قیامت والے دن حل ہونے ہیں تو کنکریٹ کی عمارتوں کیا فائدہ ؟؟
It's time to Go Home, Sharif Family.
You were always destined to be thrown into the bin so are you
Hell will be your final destination…the same fate you inflicted on millions of Pakistanis for the sake of your petty rule.
Period..
This is massive 👏
Saudi Arabia just delivered the biggest shock to Trump, despite being his ally.
🇺🇸Trump at 6:00 PM: "Until a deal is finalized, sanctions on Iran will remain. I will not tolerate any country breaking from this."
🇸🇦Saudi Arabia at 7:00 PM: Five ex-Saudia Boeing 777s were delivered to Iran's Mahan Air despite Trump’s sanctions. 🔥
Saudi Arabia is quietly ditching Trump.💪
Nitin Gadkari is not even petroleum minister , how is he able to take decisions related to petroleum ministry ?
A new Honda Amaze is giving mileage of 10 Km .. Generation 3
What the F Mr Gadkari !