The US has proven once again that is the biggest threat to world peace and a force of evil. While waging another war in West Asia, US Marines have murdered 10 Pakistanis in Karachi
Join us in demanding expulsion of US embassy from Pakistan
#ExpelUSAEmbassy
4th March 5 am PST
Where is the demand for removal of settlements? Sovereignty? Right of Return? Self-governance?
How can our leaders accept such an unjust deal?
#PakistanRejectsIsrael
Every drop of Palestinian blood reminds us: recognizing Israel means legitimizing genocide. Pakistani masses will never accept that.
#PakistanRejectsIsrael
ٹرمپ کا یہ پلان محض ایک سیاسی تماشہ ہے۔ وہ امن کی باتیں کرتا ہے، لیکن ان کی پالیسیاں فلسطینیوں کو کمزور کرنے پر مبنی ہیں۔ 2017 میں سفارتخانہ یروشلم منتقل کر کے، اور 2020 کے پلان میں فلسطینی سرزمین پر قبضے کی حمایت کر کے انہوں نے امن کی راہ روکی۔
#PakistanRejectsIsrael
پاکستان سمیت سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، مصر، اردن، ترکی اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں ٹرمپ کے پلان کی حمایت کی ہے۔ پاکستان کی
یہ حمایت قائد اعظم محمد علی جناح کے مؤقف سے براہ راست متصادم ہے۔
#PakistanRejectsIsrael
پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون ہمیشہ سے مسئلہ فلسطین رہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی واضح ہدایات کے مطابق، پاکستان نے 1947 میں اپنے قیام سے لے کر آج تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے، اور فلسطینیوں کے حقوق کی آواز بلند کی ہے۔
#PakistanRejectsIsrael
Pakistani support for this heinous "peace plan" is insult to the memory of the martyrs in Gaza, Jenin, and Al-Quds. Pakistani masses refuse this betrayal.
#PakistanRejectsIsrael
75+ years of occupation, massacres, and ethnic cleansing cannot be “justified” as a state by accepting such illegitimate and pathetic "peace" plans.
#PakistanRejectsIsrael
We Pakistanis, loyal to the vision of Quaid, reject any attempt at normalization, and condemn the imposition of any plan that erases Palestinian sovereignty
To voice our concerns, we are launching the Twitter trend:
#PakistanRejectsIsrael
Today 30th September 2025 at 9 pm PST
نبی کریم نے “کتاب” کو انسانی ترقی کی بنیاد بنایا۔ وحی "پڑھ" کے الفاظ سے شروع ہوئی۔ مسجد نبوی میں تعلیمی مرکز قائم ہوا، غزوۂ بدر کے قیدیوں کو تعلیم دے کر آزاد کروایا گیا، ہر مسلمان پر تعلیم کو فرض کیا گیا، گہوارے سے قبر تک حصول علم کا کہا گیا جو تعلیم میں تسلسل رکھنے پر تاکید ہے۔
بچوں کو مار پیٹ سے سمجھانا نہ صرف ان کی خود اعتمادی کو کمزور کرتا ہے بلکہ ان میں خوف، اضطراب اور ضد جیسے منفی جذبات کو جنم دیتا ہے۔ پیار، صبر اور مثبت تربیت سے بچوں کی شخصیت پروان چڑھتی ہے۔ پیار سے سمجھانے سے وہ بہتر انداز میں سیکھتے ہیں اور خود کو قابلِ احترام محسوس کرتے ہیں۔