❤️مجھے عشق ہے تو خدا سے ہے❤️
❤️مجھے عشق ہے تو رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے❤️
❤️مجھے عشق ہے تو علی سے ہے❤️
❤️مجھے عشق ہے تو زہرا پاک سے ہے❤️
❤️مجھے عشق ہے تو حسن سے ہے❤️
❤️مجھے عشق ہے تو حسین سے ہے❤️
❤️وہی جن کو آلِ نبی کہیں❤️
❤️وہی پنجتن ہیں میں تو خام ہوں❤️
#sajeesmile
طوائف خود شوق سے طوائف نہیں بنتی ہمارا معاشرہ اس کو بنا دیتا ہے ۔
اور پھر یہ معاشرہ خود کو معزز بنا کر اس کو برا کہتا بھلا کہہ کر فتوے بھی لگاتا ہے اور چوری چھپے اس سے تعلقات بھی قائم رکھنا چاہتا ہے