@CMShehbaz اپنے ملک کا بیڑا غرک کر دیا ہے، آپ نے اور آپ کے سہولت کاروں نے ملکر، کسی ملک میں پٹرولیم مصنوعات میں اتنا اظافہ نہیں ہوا۔ صرف ایک کام اگر آپ کر دیں تو یہ پوری قوم آپ کی مشکور رہے گی ملڑی اسٹبلشمنٹ کو اسکی آئینی حدود میں بھیج دے یہ قوم عمران خان سے زیادہ پیار دے گی آپ کو۔
@HibaFawadPk سارے پاکستان کو اپنے کنٹرول میں لے رکھا ہے، اپنے آئینی حدود میں پتہ نہیں کیوں نہیں جاتے یہ لوگ۔ ملک کا برا حال کر دیا، پتہ نہیں کونسی ترقی آپ کو نظر آ رہی ہے۔
@HibaFawadPk@ShafiJanPTI پھر۔ بھی سب سے زیادہ سیاہ وہاں ہی کیوں جاتے ہیں، بلوچستان کیوں نہیں جاتے جہاں دہائیوں سے ملڑی اسٹبلشمنٹ کا قبضہ ہے۔ وجہ صرف ایک ہے جب تک عوامی حکومت نہیں آئے گی لوگ بھروسہ نہیں کریں گے
@HibaFawadPk@ShafiJanPTI ویسے بھابھی جی پنجاب، سندھ اور بلوچستان جہاں پاؤں رکھنا بھی محاذ ہےکی کارکردگی صفر سے بھی نیچے۔عاصم منیر کی بات کر لیں جس نے ہر چیز اپنے قبضے رکھی لیکن کارکردگی 🐣 انچ زمین فتح نہیں کی اور فیلڈ مارشل🖐️افسوس آپ ظالموں کی نشاندھی کرنے کی بجائے مظلوم کو چپ رہنے کا مشورہ دے رہی ہیں۔
@HibaFawadPk پاکستان میں اس شخص نے جبر اور فسطائیت کی انتہا کی ہوئی ہے اور آپ اس کی تعریفیں کر رہی ہیں۔ جن ملکوں کی جنگ لگی وہاں کے سیاست دان مسلے حل کر رہیں اور ہمارے سب فوج اور لوگ اس پر خوش یو رہے۔
واہ رے جمہوریت