ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے، کیونکہ طوائف صرف اپنا جسم بیچتی ہے جبکہ ضمیر فروش صحافی اپنا ضمیر، قلم اور سچائی بیچ کر پورے معاشرے اور ریاست کو نقصان پہنچاتا ہے۔ سعادت حسن منٹو
#غلاظت_نہیں_صحافت_کرو
WHAT A FARCE: Lt General Javed Iqbal, who headed the inquiry into the Abbottabad raid by US to kill Osama, was court-martialed and sentenced to 14 years in jail on espionage charges. Two others were to die. "Espionage" , meaning he sold national secrets.
As he was a foji, his sentence was cut and in two years he was released and enjoys his life as a free man, if he is not dead yet.
For "espionage" a General spends only 2 years in comfortable jail. Imran Khan, who is said to have stolen just a watch, and his loyal supporters, have already suffered more than 3 years of the toughest rigorous jails, some having died there. But since they challenge the fojis, they must suffer. Selling secrets to enemies is OK but challenging the army's illegal power grab in not pardonable.
This is Pakistan, The Land of the PURE.
جس وقت دنیا میں عمران خان کے لیے آواز اٹھائی جارہی ہے اس وقت خاندان ، پارٹی قیادت ، اوورسیز، انڈرسیز ہر طرح کے رہنماؤں کو اپنے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پندرہ بیس سیکنڈ کی انگریزی ویڈیو اپلوڈ کرنی چاہیے جس میں بتایا جائے کہ عمران خان پر جھوٹے کیسز تو ایک طرف عمران خان کو ملاقات ، علاج کا بنیادی حق بھی حاصل نہیں۔ عمران خان کو طویل عرصے کےلیے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا ختم نبوت چوک بٹگرام میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی میں شریک عوام کے جم غفیر سے خطاب!
بٹگرام کے غیرت مند اور دلیر عوام کو تاریخی ریلی کے انعقاد پر تہہ دل سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں
آج قوم کا واحد مخلص اور جرات مند لیڈر عمران احمد خان نیازی جیل میں ناحق قید ہے، 27 ستمبر کو اسی جوش و جذبے کے ساتھ اسلام آباد کا رخ کریں گے، 27 ستمبر انقلاب کا دن ہو گا، ان شاءاللہ،
اپنی اور قوم کی تقدیر بدلنے کے لیے معاشرے کے تمام طبقات سے عوام کو اسی جنون کے ساتھ نکلنا ہو گا،
حقوق کے حصول، انصاف کی بالادستی اور حقیقی آزادی کی یہ جدوجہد کامیابی سے ہمکنار ہو گی،
آپ کے جوش و جذبے کو سلام، 27 تاریخ کو بھولنا نہیں، یاد رکھنا ہے، ڈرنا نہیں، دیوانہ وار نکلنا ہے، ہم 27 تاریخ کو اپنی تاریخ اور تقدیر دونوں بدلیں گے،
#LongMarchOnSeptember27th
”میرے پاکستانیوں! ستائیس ستمبر کو آپ لوگوں نے پاکستان کی تاریخ اور تقدیر دونوں بدلنی ہے، میں آپ کو لیڈ کروں گا اور عمران خان کو رہا کروا کے واپس آئیں گے!“
وزیراعلی @SohailAfridiISF کا بشام میں سٹریٹ موومنٹ کی ریلی سے خطاب
#LongMarchOnSeptember27th
🚨🚨
گزشتہ رات شفقت مسعود چوہدری صاحب کو اپنے گھر سے اغوا کیا گیا ہے-- عمران ریاض صاحب سے درخواست ہے کہ اپنے 'بھائی جیسے دوست' میاں علی اشفاق سے پوچھیں کہ اس اغواء میں انہوں نے کیا کلیدی کردار ادا کیا؟ اور عوام کو مطلع کریں، ورنہ ہم سے بعد میں حقیقت بتانے پر گلہ شکوہ نا کریں!
شفقت چوہدری صاحب کے اغواء میں وکیل میاں علی اشفاق کا کیا کلیدی کردار ہے؟ عمران ریاض صاحب سے درخواست ہے کہ اپنے 'بھائی جیسے دوست' سے پوچھ کر بتائیں۔۔۔ ورنہ ہم بتا دیں گے
بی جے پی کے خلاف بولنے کی سزا گینگ ریپ اور تشدد💔
انڈیا کی مشہور جرنلسٹ نے جب الیکٹرانک میڈیا پر BJP کی گھنونی حرکتوں کا پول کھولنے کا منصوبہ بنایا تو امودی سرکار کے پالتوؤں نے اس عورت کے ساتھ گینگ ریپ کر کے اس کو تشدد کا نشانہ بنایا تاکہ دوبارہ کوئی یہ جرات نہ کر سکے
Thank you, Michael Atherton
@Athersmike , for using your voice to stand up for Imran Khan’s health and human rights. Pakistanis will never forget this. A few military-backed stooges may attack you online, but they are a tiny, desperate minority — millions of Pakistanis respect and appreciate you for having the courage to speak the truth.
لاہور میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر لنگر تقسیم کرنے کی تقریب پر پنجاب پولیس کے دھاوے میں تیل کی ابلتی ہوئے کڑاہی میں گر کر 80 فیصد جلنے والے تحریکِ انصاف کے اشتیاق خان میو ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر زندگی و موت کی جنگ لڑ رہے ہیں، جبکہ مریم صفدر کے حکم پر پولیس چھاپے کی زمہ دار ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ زبردستی اشتیاق خان سے بیان حلفی دینے کے لیے زور ڈال رہی ہے کہ میں خود جلتی ہوئی کڑاہی میں گر گیا، جبکہ اشتیاق خان پر دھاوا ڈالنے والے ایک پولیس اہلکار کا ہاتھ بھی جھلس گیا ہے، پنجاب حکومت اور پولیس اتنی بے حسی اور بیشرم ہے کہ ایک 80 فیصد جھلسے ہوئے شخص کا وینٹیلیٹر پر زبردستی جھوٹا بیان حلفی لینے کے لیے زور ڈال رہے ہیں، عینی شاہدین کے مطابق اشتیاق خان جب کڑاہی میں گرا تھا تو اس کے بعد 15 منٹ تک تڑپتا رہا، پولیس نے بندوقیں تان لیں کہ یہاں سے کوئی نہیں جائے گا، علاقہ مکینوں کی مداخلت کے بعد اشتیاق کوموٹر سائیکل پر اسپتال منتقل کیا گیا، انتہائی قیامت خیز منظر تھا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
زلفی بخاری، قاسم خان ، سلیمان خان اور جمائما بیرونی محاذ پر کافی ایکٹو ہو چکے ہیں۔ عمران خان کے لئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ ایک کے بعد ایک انٹرویو، مختلف اخبارات و چینلز پر عمران خان کا ایشو کافی ہائی لائٹ ہو چکا ہے۔