Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باپ کی اس سے بہتر Description
آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہو گی۔ محض 58 سیکنڈز کا یہ کلپ آپ کو جذباتی کر دے گا ، خواہ آپ خود باپ ہیں یا پھر بیٹا یا بیٹی ۔
ذرا رک کر ضرور سنئیے۔
اینویں آندے جاندے لنگ گئی
جِندڑی اکھ جھمکاندے لنگ گئی
اپنا آپ نہ راضی ہویا
اپنا آپ مناندے لنگ گئی
بھورا بھورا جیون کِیتا
جِندڑی ڈنگ ٹپاندے لنگ گئی
اُٹھ گئے پلہ جھاڑ کے اپنا
ہوراں نوں ورتاندے لنگ گئی
اِکو واری عشق کمایا
اِکو عشق نبھاندے لنگ گئی
#پنجابی
۲/۲
آخری بات، ”میں اکیلا ہوں“ اُس رات عمران خان کا کہا آخری جملہ نہیں تھا، انہوں نے کہا؛ ”یہ میری کور ٹیم ہے، اگر یہ ہی حق میں نہیں ہے میں باہر والوں کا تو مقابلہ کرسکتا ہوں، میں اپنے لوگوں سے تو نہیں لڑ سکتا“۔ یہاں عمران خان نے خدانخواستہ سرینڈر نہیں کیا، تاریخ دیکھ رہی ہے، عمران خان نے سرینڈر نہیں کیا۔ عمران خان نے اپنی صفوں سے لڑنے سے انکار کیا (مگر ہم کیا کررہے ہیں شب و روز؟)۔ عمران خان نے اپنوں سے لڑنے سے انکار کرکے قوم کے اصل دشمنوں کا پردہ چاک کیا، پھر جو جو عمران خان کے نظریے کا بوجھ اٹھانے کی ہمت نہیں رکھتے تھے وہ الگ ہوتے گئے۔ آگے بھی ہوتے جائیں گے۔ میں اس وقت اپنی رائے میں غلط نہیں تھا، مگر عمران خان کا حتمی فیصلہ تاریخ نے درست ثابت کیا (اور اسی لیے میں ہمیشہ لیڈر کی فہم اور فیصلے کو اپنی سوچ پر فوقیت دینے پر زور دیتا ہوں، چاہے اس کی پشت پر محرکات اور وقتی اثرات کچھ بھی ہوں)۔
کتابیں، تاریخ، واقعات صرف اس لیے نہیں تحریر اور بیان کیے جاتے کہ حقائق سامنے لائے جائیں ان کا ایک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ ہم ان سے سبق حاصل کریں۔ سیکھیں دوسروں کے تجربے سے، ان کے صحیح اور غلط فیصلوں سے۔ میری گزارش ہوگی کہ آپ اس تحریر کو بھی اس تناظر میں دیکھیں۔
ابھی تک عموماً بُک سٹورز کتاب رکھنے پر تیار نہیں ہیں، ماسوائے چند ایک کے۔ ہم اپنے ذاتی نیٹ ورکس کے زریعے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فراہمی یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔
اور انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اس کا ای ورژن بھی میسر ہوگا۔
شہر کو تو دیکھنے کو
اک تماشا چاہیے
ہے یہ ان کی
زندگی کے روگ کا کوئی علاج
ابتدا ہی سے ہے شاید
شہر والوں کا مزاج
اپنے اعلیٰ آدمی کو قتل کرنے کا رواج
مارنے کے بعد
اس کو دیر تک روتے ہیں وہ
اپنے کردہ جرم سے
ایسے رہا ہوتے ہیں وہ
منیر نیازی
We are concerned about reports on Imran Khan’s health. We respectfully urge authorities to ensure immediate medical care and humanitarian consideration in accordance with legal and human rights standards.
Imran Khan, former Captain of World Cup Cricket Champions,former President, rapidly going blind in a Pakistani jail - from neglect. A man who built & funded a first class cancer hospital that charged patients from all over the country ONLY what they could afford for amazing care.
کہتے ہیں دشمن بھی کمینہ نہیں ہونا چاہئیے، کرکٹ میں عمران خان کا سب سے بدترین حریف انگلش کرکٹر این بوتھم تھا اور آج وہ بھی عمران خان سے یکجہتی کر رہا ہے 🙌
انٹرنیشنل کرکٹرز 🚨
پاکستانی حکومت عمران خان کو جیل میں رکھ کر اسے عوام کے ذہنوں سے نکالنا چاہتی ہے۔
پی سی بی نے 1992 ورلڈ کپ وکٹری کی ویڈیو عمران خان کے بغیر ہی جاری کر دی۔
جیسے ہی عمران خان کو ایکس پر مینشن کرو تو نوٹیفیکشن آتا ہے آپ کی پوسٹ ہٹا دی گئی ہے
It's not cricket. @ImranKhanPTI should be released immediately by Pakistan’s authorities. His arbitrary detention casts a dark shadow on respect for democracy and rule of law in Pakistan: https://t.co/5RuDZ0k8cO
Wishing Muslims everywhere Ramazan Mubarak - may they have a peaceful Ramazan. May Allah protect those in conflict zones & those confronting the brutality of Israeli and Indian Occupation forces in Palestine and Kashmir.