سات تاریخ کو پاک ائی ڈی پہ ائی ڈی کارڈ کو رینیو کرنے کے لیے ایپلیکیشن سبمٹ ہوئی تھی تب سے لے کر اب تک یہی سٹیٹس جا رہا ہے سبمٹڈ فار اپروول تو اگر تو اتنا ہی لیٹ پاک ائی ڈی نے کرنا ہے تو پھر یہ سہولت جو ہے وہ دینے کا کیا فائدہ
ایران کی ساری قیادت امریکہ اسرائیل نے ماری ۔لیکن ایران کے مزائل امریکہ اسرائیل کے بجائے عرب ممالک پر زیادہ برسے ۔
سعودیہ عرب پر حملہ کرکے ایران نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ واقعی کوفیوں کی اولاد ہیں ۔
اب امریکہ اسرائیل ان کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں ہمیں کوئی پرواہ نہیں