بد قسمتی سے اگر کبھی نماز قضا ہو جائے تو میں فورا سوچ میں پڑ جاتی ہوں کہ ایسا کیا کر بیٹھی ہوں کہ میرے مالک نے ناراض ہو کر مجھ سے اپنے سامنے سر جھکا نے کی سعادت ہی چھین لی؟نماز خالق اور بندے کے درمیان ایک عجیب سا تعلق ہے. ہر درد سوال شکایت منتقل ہو جاتی ہےاور بندہ ہلکا ہو جاتا ہے
خاک کی صفت یہ ہے کہ خاک جتنی بھی اڑ لے، آسماں کو چھو نہیں سکتی لیکن ابر کی خاصیت یہ ہے کہ ہر جگہ یکساں برستا ہے۔
غضب کی آندھی نہیں، رحمت للعالمین ﷺ کے ابر رحمت کی بوندیں بن کر ہی ہم ان خاکوں کی خاک کو بٹھا سکتے ہیں۔ یہ جو مخالف ہیں یہ ناواقف ہیں، ہمیں تعارف بننا ہوگا
#فرانس#ﷺ
Respected @ImranKhanPTI Can You Raise Voice as a Muslim Leader for The People of Palestine???Or Just India??They Are Shot Dead Because They Were Praying to Allah (SWT)!Will You Do Sumthn Against This Barbarism??We Need to Raise Our Voice Against This Cruelty & Injustice! #AlAqsa