ہنگو: دوآبہ پولیس پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ۔
ہنگو: دھماکے میں ایس ایچ او عمران الدین سمیت دو اہلکار شدید زخمی،ایس پی انوسٹی گیشن عبد الصمد خان
ہنگو: کربوغہ میں امن کمیٹی کے ساتھ میٹنگ کے بعد دوآبہ آ رہے تھے۔ ایس پی ہنگو
ہنگو: دوآبہ کے قریب روڈ پر نصب بم سے پولیس قافلے کو نشانہ بنا
At least nine people from one extended family died when floodwaters swept away children in a river in northern Pakistan and their relatives jumped into the water to try to save them on Friday, officials said.
The family were having a picnic breakfast by the Swat River and the
باجوڑ ایجنسی حار ۔ جمیعت علماء اسلام کے ورکر کنونشن میں بم دھماکہ اب تک 20 سے زیادہ شہادتوں کی اطلاعات 25 کے قریب زخمی زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے رسکیو اپریشن جاری مزید ہلاکتوں کا اندیشہ
پشاور. لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی
پولیس لائن دھماکہ ۔
دھماکے کے تقریباً 157زخمیوں کو ایل آر ایچ لایا گیا ۔ ترجمان محمد عاصم
ایل آر ایچ میں شہداء کی تعداد 59 ہو گئی ہے ۔ ترجمان
شہادتوں کی تعداد 59 ہوگئی