چودھری شجاعت نے مشرف اور نواب بگتی کی صلح کروادی لیکن جیسے ہی خبر باہر نکلی غداروں نے پھر لڑائ شروع کروادی تباہ ہوتا بلوچستان آپ کے سامنے ہے ایران کی فوج میں بھی غدار ہیں جو صلح نہیں چاہتے✍️
آزاد کشمیر میں بھی وہی مسئلہ ہے جو لال مسجد میں ہوا تھا جنرل پرویز مشرف نے اٹیک کیا تھا بچوں کی لاشیں غایب ہو گئی تھیں ٹرکوں میں لے جا کر
اسلام آباد کالج کے نیچے کھدائی کرکے کیمیکل ٹریٹ کرنے کے بعد لاشیں وہاں پر دبا دی اس کے بعد 71 خودکش حملے ہوۓ تھے پاکستان کی فوج کے اندر
26 نومبر2024 کو بھی 105 لاشیں غایب کی گئیں اب الزام لگایا جا رہا ہے کشمیر کے ہسپتال میں 56 زخمی تھے لاشیں نہیں ملیں
عادل راجہ
بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض کا بڑا انکشاف۔ محسن نقوی امریکا میں ذلیل ہوگیا 🔥🔥
نیویارک کے مئیر ممدانی سے ملاقات کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا، اثرورسوخ استعمال کیا لیکن بات نہ بنی۔ ممدانی نے یہ کہے کر ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے کہ تم فاشسٹ ہو، ظالم ہو۔ پاکستان میں سینکڑوں لوگوں کے قتل میں ملوث ہو۔ تمہارے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
وزیراعظم اعظم آفس کے سٹاف سے کنفرم خبر ملی ہے کہ شہباز شریف نے بمہ فیملی بیٹی داماد اور کئی رشتے داروں سمیت مکمل تیاری کر رکھی تھی بیگ تیار کر رکھے تھے ایک بڑا جہاز لیکر جمعرات کی صبح سویٹزرلینڈ روانہ ہو رہے تھے سویٹزرلینڈ میں مختلف مقامات پر فیملی ٹرپ کے لیے ہوٹل بھی بک کروا رکھے تھے لیکن اچانک سب کچھ برباد ہو گیا ۔
ڈاکٹر شہباز گل
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 800 ارب تقریباً سالانہ پر پہنچ گیا
یعنی تین ارب ڈالر
تین ارب ڈالر سے ہم اپنا بیرونی قرضہ بھی اتار سکتے
سالانہ قسطیں دیکر
تین ارب ڈالر سے ہم کئی صنتیں لگا سکتے
جس سے ہزاروں لاکھوں نوکریاں جنریٹ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم پی آئی اے کو دوبارہ اعلی معیار کی ائر لائن بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں سکول کالجز بنا سکتے پسماندہ علاقوں میں
ہم اپنی آنے والی نسل کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے زرعی انقلاب لا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دور دراز کے علاقوں میں بہترین قسم کے ہسپتال بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے کئی ایسے منصوبے لگا سکتے جس سے ہمارے پڑھے نوجوانوں کو نوکریاں مل سکتی
تین ارب ڈالر عوام کو قرض دیکر ہم نئی فیکٹریاں لگوا سکتے ان مصنوعات کی جو ہم امپورٹ کرتے ہیں
ہم اپنی ایکسپورٹ کو دو گناہ کر سکتے
لیکن ہم نے عوام کو فقیر ہی بنانا ہے بس
ٹرمپ دھوتی کھولنا شروع ہے ،
وہ بتا رہا ہے کہ ان ان ممالک بشمول پاکستان نے ابراہام اکارڈ پہ خفیہ طور پہ دستخظ کر رکھے ہیں۔ لہذا اب انکا فرض ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کریں۔
سوال یہ ہے کہ پاکستان کی طرف سے کس نے اور کب سائن کئے ؟
اور یہ قوم سے چھپایا کیوں گیا ؟
ڈونالڈ ٹرمپ نے انکار سننے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو فون نہیں کیا تھا ۔۔
عاصم منیر تاحیات وردی میں رہنے کیلئے اسرائیل کو تسلیم کرے گا اور شہباز شریف ابراہم اکارڈ پر دستخط کرے گا ۔
"ایک بار پھر ایک جرنیل نے پاکستان کو زاتی مفاد کی بھینٹ چڑھا دیا ھے"
#داستان_ایمان_فروشوں_کی
دونوں عالمی طاقتوں امریکہ اور چین کے مذاکرات میں ایک بھی عورت نہیں ۔ اہل اقتدار میں اور نہ ہی کاروباری دنیا میں ۔
عورت مارچ ، حقوق نسواں اور پدر سری نظام سے بغاوت کے لئے میرے جیسے ملکوں کی این جی اورز کو پیسے امریکہ اور اس کے حواری دیتے ہیں تاکہ یہاُُں کا خاندانی نظام برباد ہو
افغانستان نے آج تیل کے کنوں سے 500 کیوبک میٹر تیل روزانہ کا نکالنا شروع کردیا۔۔۔۔
اندازہ کریں یہ وہ ملک جو 40سال جنگ لڑ کر بھی بنا کھسرے نچائے ترقی کر رہا ہے۔
بنوں میں کتنے پولیس کے جوان شہید ہوئے ہیں؟ کچھ معتبر ذرائع بتا رہے ہیں کہ جتنے اس چوکی میں موجود تھے سب شہید ہو گئے ہیں، اب سوال یہ ہے 100 کے قریب دہشتگرد ساری چیک پوسٹوں کو کراس کر کے چوکی تک بھاری اسلحہ کیساتھ پہنچے کیسے؟ ہم معرکہ حق کی جیت کا جشن ہردم منائیں لیکن ایسی مجرمانہ غفلت پر سوال تو اٹھے گا
🔴 معمر قذافی:
مستقبل میں بہت سے وائرس ہوں گے۔
وہ وائرس تیار کر کے دنیا میں پھیلاتے ہیں؛ اس طرح سرمایہ دار کمپنیوں کو ویکسین کی فروخت سے بے پناہ منافع حاصل ہوتا ہے۔