The Once Pakistani imprisoned Leader Imran khan had said at the United Nation that
"Either you surrender or you fight for your freedom till death.
and my believe is in Allah & Prophet Muhammad & we will fight"
It seems that these words meant Hassan Nasrallah and Ismail Haniyeh.
✍️ "The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong," writes @ImranKhanPTI.
The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell.
Read more here ⬇️
https://t.co/grcXuuK2TS
بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو:
“گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو آج عدالت میں اضافی شیشے لگا کر دیواریں بنا دی گئی ہیں،
ملک میں جنگل کا قانون ہے اور یہ سب جنگل کا بادشاہ کروا رہا ہے- جنگل کا بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے تمام کیسز معاف ہو جاتے ہیں اور جب چاہتا ہے تو پانچ دن میں ہمیں تین - تین کیسز میں سزا دے دی جاتی ہے-
جنرل عاصم منیر میری بیوی کو سزا دلوانے میں براہ
راست ملوث ہے- جج کہتا ہے کہ میری کنپٹی پر گن رکھ کر فیصلہ کروایا گیا- اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو عاصم منیر کو نہیں چھوڑوں گا، جب تک زندہ ہوں عاصم منیر کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا، اس کے غیر آئینی اور غیرقانونی اقدامات کو بےنقاب کرتا رہوں گا-
آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے نہیں سرمایہ کاری سے معیشت مستحکم ہو گی- جنگل کے قانون کے باعث ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں آئے گی- سعودی عرب کا آنا اچھی بات ہے لیکن سرمای�� کاری کے لیے ملک میں Rule of Law ہونا لازم ہے-
بہاول نگر میں قانون توڑ کر پولیس کو پھینٹا لگایا گیا، لیکن ہمارے لوگوں پر ظلم کرنے والے آئی جی اور وائسرائے نے پھینٹی لگانے والوں سے ہی معافی مانگ لی،
وائسرائے نے کہا کہ “یہ ہمارے بھائی ہیں”،
ایسا سلوک بھائیوں سے نہیں غلاموں سے کیا جاتا ہے،طاقتور نے پھینٹا بھی لگوایا اور معافی بھی منگوائی-
ہمارے لوگوں کو ضمنی الیکشن میں بھی روکا جا رہا
ہے-اس وقت ظلم کے سامنے کھڑا ہونا جہاد ہے- ہمارے کارکنان نے ایک ایک ووٹ کی حفاظت کرنی ہے، ووٹ پر پہرہ دینا ہے-“
Against all odds, Imran Khan loyalists beat Sharif and Bhutto by securing the most votes. Here's why they still can't form a government. https://t.co/7ycBBaybRh
Nawaz Sharif says his party wins most seats in Pakistan election, but independents linked to Imran Khan lead as counting continues https://t.co/8XeOHlWdnz
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا احسن اقدام، پولیس ملازمین اور ان کی فیملی کیلئے پنجاب پولیس اور م��تاراں رفیق فاونڈیشن کے اشتراک سے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ لاہور میں فزیوتھراپی کے قائم کردہ یونٹ میں 30 جنوری 2024 سے صبح 09:00 سے دوپہر 02:00 بجے تک باقاعدہ سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
میڈیکل کیمپ کا انعقاد فورس کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے جاری اقدامات کے سلسلے کی نئی کڑی ہے، پولیس ��ورس کی ہیلتھ ویلفیئر اور علاج معالجے کیلئے اقدامات جاری رہیں گے۔ آئی جی پنجاب
#PunjabPolice #Punjab #Police #Welfare #Medical #Physiotherapy #PoliceLines