Media Consultant,Broadcaster & journalist with standing of 25 years in the field Now working as Station Manger suno FM 89.4 Sariki network(Mul,Dgk,Bwp,Ryk)
پورے ملک میں جشن آزادی کی تقریبات، ریلیاں، محب وطن پاکستانیوں کا پاکستان کو سلیوٹ، پاکستان امن کا خواہشمند لیکن کسی نے ہماری دھرتی کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو آنکھیں نوچ لینگے،پاکستان کی جنگی ،دفاعی صلاحیتوں اور امن کے کے لئے کاوشوں کا اعتراف پوری دنیا کر رہی ھے ،سجاد کھوکھر
دنیا میں اب راج وہی کرے گا جس کی فوجی طاقت زیادہ اور جدت سے ہم اہنگ ہوگی
الحمدللہ پاک فوج دنیا کے دلوں پر راج کر رہی ھے اور دشمن کے دلوں پر مونگ تل رہی ھے ،سجاد کھوکھر
👇👇👇👇👇👇
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دشمنوں کو وارننگ دینے کی ویڈیو پھر وائرل ،میرے خیال میں یہ یہ وارننگ صرف بیرونی دشمنوں کے لئے ہی نہیں بلکہ پاکستان کے اندر پاکستان کے دشمنوں اور شرپسندوں کے لئے بھی ہونی چاہیئے ،سجاد کھوکھر
👇👇👇👇👇👇👇
پاکستان ترکیہ سعودیہ کے دفاعی معاہدے پر پورا عالم اسلام خوش لیکن پاکستان کا ایک انتشاری ٹولہ نا خوش,اس ٹولے کا کیا علاج ھے آپ بھی اپنی رائے کا اظہار کریں
👇👇👇👇👇👇
پاک سعودیہ ترکیہ دفاعی معاہدے پر عالم اسلام خوشیاں منا رہا ھے لیکن پاکستان میں ایک طبقہ ایسا بھی ھے جسے اس معاہدے پر بھی تکلیف ہو رہی ھے ،میں اس طبقے کو شیطانی ٹولہ کہتا ہوں۔۔آپ ایسے انتشار کو کیا کہتے ہیں ؟
سجاد کھوکھر
👇👇👇👇👇
مجبوری یا شاہانہ خواہشات
ایران آبادی 8 کروڑ صوبے 31
ترکیہ آبادی 8 کروڑ صوبے 81
پاکستان آبادی 25کروڑ سے زائد صوبے صرف4
آخر ایسی کیا مجبوری یا شاہانہ خواہشیں ہیں جو نئے صوبے بنانے کی راہ میں رکاوٹ ہیں ؟
سوال تو بنتا ھے ؟
سجاد کھوکھرملتان
سرائیکی صوبہ تحریک سے جڑی تنظیمیں دعوی کرتی ہیں کہ سرائیکی علاقوں کی آبادی 8کروڑ سے ہے اس دعوے کو سائیڈ پر رکھ کر صرف 12 اضلاع کی آبادی کو بھی دیکھ لیں تو یہ بھی ساڑھے 4 کروڑ سے زائد ھے سرائیکی وسیب کے موجودہ جتنے علاقے ہیں ان کے بھی کم از کم دو صوبے ضرور ہوں،سجاد کھوکھر
پاکستان کی کل آبادی دیکھیں اور پھر دنیا پر نظر دوڑائیں کیا اتنی آبادی کے کسی بھی ملک کے صوبے صرف 4 ہیں اور پھر سوچیں ہمیں بھیڑ بکریاں سمجھ کر ہمارے اوپر حکمرانی کرنیوالی سیاسی پارٹیاں مزید صوبے بنانے کی مخالف کیوں ہیں ؟آدھا نہیں پورا سوچیں سب سمجھ آجائے گی ۔۔۔جاگیں
نئے صوبوں کا قیام کیوں ضروری ؟
1960 آبادی
4 کروڑ 92 لاکھ صوبے 4
،1975۔ آبادی
6 کروڑ 83 لاکھ صوبے 4
1995آبادی
13 کروڑ 43 لاکھ صوبے 4
2000 آبادی
15 کروڑ 48 لاکھ صوبے 4
2020 ابادی
22 کروڑ 73 لاکھ صوبے
2025 آبادی
تقریباً 25 کروڑ 50 لاکھ
صوبے اب بھی 4
مزید صوبوں کا قیام بہت ضروری
رشوت
کرپشن
سفارشی کلچر
سیاسی بھرتیاں
جس کی لاٹھی اس کی بھینس
غربت کی چکی میں پستی عوام
کیا سسٹم کو ریسٹارٹ یا ری سیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ؟
اب نہیں تو کب ؟
اٹھیں سسٹم کو ری سیٹ کرنے کے لئے اپنی آواز بلند کریں یا ہماری آواز کے ساتھ آواز ملائیں
سجاد کھوکھر
حکمرانو !
باورچی خانے کی اشیاء مہنگی نہ ہونے دیں عوام آپ کے مرید بنے رہیں گے
عوام کا چولھا جلتا رہے گا تو آپ کی حکومت بھی چلتی رہے گی ورنہ عوام اٹھا کر باہر پھینک دینگے ،سجاد کھوکھر
بلوچستان کے سردار اور نواب بزنس کے نام پر سمگلنگ اور ڈیزل کے پرمنٹ مانگتے ہیں ،نہ دینے پر دھمکیاں دیتے ہیں ،اب ایسا نہیں ہو گا ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے تو سرداروں کو لتاڑ دیا
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، انہیں یا تو آئین اور قانون کے مطابق ہتھیار ڈالنا ہوں گے یا پھر سیکیورٹی فورسز ان کے خلاف کارروائی جاری رکھیں گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
🇵🇰 Unyielding Resolve: Terror Will Never Prevail ⚔️
Pakistan's fight against terrorism is not measured by slogans but by relentless action. Every successful operation dismantles terrorist networks, secures our borders, and strengthens national stability.